HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

20059

(۲۰۰۵۳) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ بْنُ یَزِیدَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ قَالَ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- حِینَ تِیبَ عَلَیْہِ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی أُرِیدُ أَنْ أَنْخَلِعَ مِنْ مَالِی صَدَقَۃً إِلَی اللَّہِ وَرَسُولِہِ فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَمْسِکْ بَعْضَ مَالِکَ فَہُوَ خَیْرٌ لَکَ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ۔ وَقِیلَ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ عَنْ یُونُسَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِیہِ۔ وَہَذَا حَدِیثٌ صَحِیحٌ وَالأَوَّلُ مُخْتَلَفٌ فِی إِسْنَادِہِ وَلاَ یَثْبُتُ مَوْصُولاً وَلاَ یَصِحُّ الاِحْتِجَاجُ بِہِ فِی ہَذِہِ الْمَسْأَلَۃِ فَأَبُو لُبَابَۃَ إِنَّمَا أَرَادَ أَنْ یَتَصَدَّقَ بِمَالِہِ شُکْرًا لِلَّہِ تَعَالَی حِینَ تَابَ اللَّہُ عَلَیْہِ فَأَمَرَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- أَنْ یُمْسِکَ بَعْضَ مَالِہِ کَمَا قَالَ لِکَعْبِ بْنِ مَالِکٍ وَلَمْ یَبْلُغْنَا أَنَّہُ نَذَرَ شَیْئًا أَوْ حَلَفَ عَلَی شَیْئٍ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢٠٠٥٣) عبداللہ بن کعب بن مالک اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا، جب ان کی توبہ قبول کی گئی : اے اللہ کے رسول ! میں اپنا مال صدقہ کرنا چاہتا ہوں۔ تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنا بعض مال روک لو، یہ تیرے لیے بہتر ہے۔
ابولبابہ نے اللہ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اپنا مال اللہ کے راستے میں دینا چاہا تو جس طرح آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کعب بن مالک کو اپنا سارا مال دینے سے روکا تھا، اسی طرح ابولبابہ کو بھی روکا۔ نہ تو انھوں نے نذرمانی تھی اور نہ قسم اٹھائی تھی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔