HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

20087

(۲۰۰۸۱) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ أَنَّ رَجُلاً قَالَ لاِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : إِنِّی نَذَرْتُ أَنْ أَنْحَرَ ابْنِی فَأَمَرَہُ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا بِکَبْشٍ وَقَالَ {لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِی رَسُولِ اللَّہِ أُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ} [الأحزاب ۲۱] کَذَا وَجَدْتُہُ فِی ہَذِہِ الرِّوَایَۃِ۔ وَرَوَاہُ سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ فِی الْجَامِعِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّ رَجُلاً أَتَاہُ فَقَالَ إِنِّی نَذَرْتُ أَنْ أَنْحَرَ نَفْسِی فَقَالَ {لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِی رَسُولِ اللَّہِ أُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ} [الأحزاب ۲۱] فَأَمَرَہُ بِکَبْشٍ فَسُئِلَ عَطَاء ٌ أَیْنَ یَذْبَحُ الْکَبْشَ قَالَ بِمَکَّۃَ۔ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الأَصْبَہَانِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ فَذَکَرَہُ۔ [صحیح]
(٢٠٠٨١) ابن جریج حضرت عطاء (رح) سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے ابن عباس (رض) سے کہا : میں نے اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کی نذر مانی ہے تو ابن عباس (رض) نے ایک مینڈھا ذبح کرنے کا حکم دے دیا۔ فرماتے ہیں : { لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ} [الأحزاب ٢١] ” تمہارے لیے رسول اللہ کی زندگی میں اچھا نمونہ ہے۔ “ انھوں نے مینڈھا ذبح کرنے کا حکم دیا۔ حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ وہ مینڈھا کہاں ذبح کرے ؟ فرمایا : مکہ میں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔