HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

20089

(۲۰۰۸۳) أخْبَرَنَا مَنْصُورُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَنْبَأَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ حَمْدَانَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَیَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ شُعَیْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ (ح) وَأَنْبَأَنَا أَبُو الْفَوَارِسِ الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِی الْفَوَارِسِ أَخُو الشَّیْخِ أَبِی الْفَتْحِ الْحَافِظُ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُظَفَّرِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أُسَامَۃُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ سَعِیدٍ بِمِصْرَ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَیْدِ اللَّہِ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ أَخِی ابْنِ وَہْبٍ قَالَ حَدَّثَنِی عَمِّی قَالَ حَدَّثَنِی اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ قَالَ یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ وَزَعَمَ ابْنُ جُرَیْجٍ أَنَّ عَطَائَ بْنَ أَبِی رَبَاحٍ حَدَّثَہُ : أَنَّ رَجُلاً أَتَی ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فَقَالَ إِنِّی نَذَرْتُ لأَنْحَرَنَّ نَفْسِی فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا {لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِی رَسُولِ اللَّہِ أُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ} [الأحزاب ۲۱] ثُمَّ تَلاَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا {وَفَدَیْنَاہُ بِذِبْحٍ عَظِیمٍ} [الصافات ۱۰۷] وَہَذَا یَدُلُّ عَلَی أَنَّہُ أَرَادَ بِرَسُولِ اللَّہِ إِبْرَاہِیمَ النَّبِیَّ -ﷺ- وَعَلَی نَبِیِّنَا وَقَدْ رُوِیَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فِیمَنْ نَذَرَ أَنْ یَنْحَرَ نَفْسَہُ فَتْوَی أُخْرَی۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢٠٠٨٣) عطاء بن ابی رباح نے بیان کیا کہ ایک آدمی ابن عباس (رض) کے پاس آیا اور کہنے لگا : میں نے اپنے آپ کو ذبح کرنے کی نذر مانی ہے تو ابن عباس (رض) فرماتے ہیں : { لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ} [الأحزاب ٢١] ” تمہارے لیے رسول اللہ کی زندگی میں اچھا نمونہ ہے۔ “ پھر ابن عباس (رض) نے پڑھا۔ { وَفَدَیْنَاہُ بِذِبْحٍ عَظِیْمٍ } [الصافات ١٠٧] ” کہ ہم نے عظیم بدلہ دیا۔ “ یہ دلالت کرتا ہے کہ رسول اللہ سے مراد یہاں ابراہیم (علیہ السلام) ہیں اور ہمارے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر۔
(ب) ابن عباس (رض) سے اس بارے میں دوسرا فتویٰ بھی منقول ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔