HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

20333

(۲۰۳۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ أَخْبَرَنِی ابْنُ شُعَیْبٍ أَخْبَرَنِی عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ مُحَمَّدِ بْنِ زَیْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ أَنَّہُ حَدَّثَہُ قَالَ : قَرَأَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ ہَذِہِ الآیَۃَ {مَا جَعَلَ عَلَیْکُمْ فِی الدِّینِ مِنْ حَرَجَ} [الحج ۷۸] ثُمَّ قَالَ : ادْعُوا لِی رَجُلاً مِنْ بَنِی مُدْلِجٍ فَإِنَّہُمْ الْعَرَبُ۔ قَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : مَا الْحَرَجُ فِیکُمْ؟ قَالَ : الضِّیقُ۔ [ضعیف]
(٢٠٣٢٧) عبداللہ بن عمر (رض) نے فرمایا کہ حضرت عمر بن خطاب (رض) نے یہ آیت تلاوت فرمائی : { وَ مَا جَعَلَ عَلَیْکُمْ فِی الدِّیْنِ مِنْ حَرَجٍ }[الحج ٧٨] ” دین کے بارے میں تم پر کوئی حرج نہیں۔ “
پھر مجھے کہا کہ مدلج کے ایک آدمی کو بلاؤ جو عرب سے ہو تو حضرت عمر (رض) نے پوچھا : حرج کا معنی تمہارے نزدیک کیا ہے ؟ اس نے کہا : تنگی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔