HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

2038

(۲۰۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا خَیْرُ بْنُ عَرَفَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ صَالِحٍ وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ: أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ یَحْیَی الآدَمِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِیلَ: مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ صَالِحٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((مَنْ أَذَّنَ اثْنَتَیْ عَشْرَۃَ سَنَۃً وَجَبَتْ لَہُ الْجَنَّۃُ وَکُتِبَ لَہُ بِتَأْذِینِہِ فِی کُلِّ مَرَّۃٍ سِتُّونَ حَسَنَۃً وَبِإِقَامَتِہِ ثَلاَثُونَ حَسَنَۃً))۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: ہَذَا حَدِیثٌ صَحِیحٌ وَلَہُ شَاہِدٌ مِنْ حَدِیثِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ لَہِیعَۃَ۔ قَالَ الشَّیْخُ: وَقَدْ رَوَاہُ یَحْیَی بْنُ الْمُتَوَکِّلِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَمَّنْ حَدَّثَہُ عَنْ نَافِعٍ۔ قَالَ الْبُخَارِیُّ: وَہَذَا أَشْبَہُ۔ وَأَمَّا حَدِیثُ ابْنِ لَہِیعَۃَ فَأَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ بْنِ مِہْرَانَ حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاہِرِ وَأَبُو الرَّبِیعِ قَالاَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی جَعْفَرٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((مَنْ أَذَّنَ اثْنَتَیْ عَشْرَۃَ سَنَۃً وَجَبَتْ لَہُ الْجَنَّۃُ ، وَکُتِبَ لَہُ بِکُلِّ أَذَانٍ سِتُّونَ حَسَنَۃً وَبِکُلِّ إِقَامَۃٍ ثَلاَثُونَ حَسَنَۃً))۔ [منکر۔ أخرجہ الحاکم ۱/۳۲۲]
(٢٠٣٨) (الف) سیدنا ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے بارہ سال اذان دی تو جنت اس کے لیے واجب ہوگئی اور ہر مرتبہ اس کی اذان پر ساٹھ نیکیاں اور اس کی اقامت پر ساٹھ نیکیاں لکھ دی جائیں گی۔
(ب) ابو عبداللہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح ہے۔ (ج) شیخ کہتے ہیں کہ یحییٰ بن متوکل نے ابن جریج سے نقل کیا ہے۔ (د) ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے بارہ سال اذان دی تو جنت اس کے لیے واجب ہوگئی، اس کو ہر اذان کے بدلے ٦٠ نیکیاں اور اقامت کے بدلے تیس نیکیاں ملیں گی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔