HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

20437

(۲۰۴۳۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ مُحَمَّدٍ الشَّعْرَانِیُّ حَدَّثَنَا جَدِّی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ حَمْزَۃَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ کَیْسَانَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُتْبَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّہُ أَخْبَرَہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَتَبَ إِلَی قَیْصَرَ یَدْعُوہُ إِلَی الإِسْلاَمِ وَبَعَثَ بِکِتَابِہِ إِلَیْہِ مَعَ دِحْیَۃَ الْکَلْبِیِّ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ فِیہِ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فَأَخْبَرَنِی أَبُو سُفْیَانَ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِیہِ فِی إِرْسَالِ ہِرَقْلَ إِلَیْہِ وَدُخُولِہِ عَلَیْہِ وَسُؤَالِہِ عَنْہُ قَالَ أَبُو سُفْیَانَ ثُمَّ دَعَا بِکِتَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَأَمَرَ بِہِ فَقُرِئَ فَإِذَا فِیہِ : بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ مِنْ مُحَمَّدٍ عَبْدِ اللَّہِ وَرَسُولِہِ إِلَی ہِرَقْلَ عَظِیمِ الرُّومِ سَلاَمٌ عَلَی مَنِ اتَّبَعَ الْہُدَی أَمَّا بَعْدُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ حَمْزَۃَ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ کَمَا مَضَی۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢٠٤٣١) عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قیصر کو خط لکھا جس میں اس کو اسلام کی دعوت دی۔ دحیہ کلبی کو دے کر روانہ کردیا۔ اس نے حدیث کو ذکر کیا۔ اس میں ہے کہ ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ ابوسفیان نے مجھے خبر دی۔ اس میں ہے کہ ہرقل کے پاس جانا، اس سے سوالات کرنا۔ ابوسفیان کہتے ہیں : اس نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا خط منگوایا، اس کے سامنے پڑھا گیا۔ اس میں تھا : بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ مِنْ مُحَمَّدٍ عَبْدِ اللَّہِ وَرَسُولِہِ إِلَی ہِرَقْلَ عَظِیمِ الرُّومِ ۔ سلامتی اس پر جو ہدایت کی پیروی کرے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔