HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

20500

(۲۰۴۹۴) قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو شِہَابٍ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاۃَ عَنْ مَکْحُولٍ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَتَبَ إِلَی عُمَّالِہِ فِی کُورِ الشَّامِ فِی شَاہِدِ الزُّورِ أَنْ یُجْلَدَ أَرْبَعِینَ وَیُحْلَقَ رَأْسُہُ وَیُسَخَّمَ وَجْہُہُ وَیُطَافَ بِہِ وَیُطَالَ حَبْسُہُ۔ ہَاتَانِ الرِّوَایَتَانِ ضَعِیفَتَانِ وَمُنْقَطِعَتَانِ وَالرِّوَایَتَانِ الأُولَیَانِ مَوْصُولَتَانِ إِلاَّ أَنَّ فِی کُلِّ وَاحِدَۃٍ مِنْہُمَا مَنْ لاَ یُحْتَجُّ بِہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ وَقَدْ رَوِّینَا فِی کِتَابِ الْحُدُودِ الْحَدِیثَ الثَّابِتَ عَنْ أَبِی بُرْدَۃَ بْنِ نِیَارٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : لاَ یُجْلَدُ فَوْقَ عَشْرِ جَلَدَاتٍ إِلاَّ فِی حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّہِ ۔ وَالأَخْذُ بِہِ أَوْلَی وَبِاللَّہِ التَّوْفِیقُ۔ [ضعیف]
(٢٠٤٩٤) مکحول سیدنا عمر بن خطاب (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے اپنے عمال کو شام کی بستیوں میں لکھا کہ جھوٹے گواہ کو چالیس کوڑے لگائے جائیں، سر مونڈا جائے، منہ سیاہ کیا جائے، شہر کا چکر لگایا جائے اور لمبی مدت قید کیا جائے۔
(ب) ابو بردہ بن دینار نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : دس کوڑوں سے زیادہ صرف حدود اللہ میں لگائے جائیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔