HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

20610

(۲۰۶۰۴) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَنْبَأَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ (ح) وَأَخْبَرَنَا الشَّرِیفُ أَبُو الْفَتْحِ الْعُمَرِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ فِرَاسٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الدَّیْبُلِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ قَالَ قَرَأَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ {وَلاَ یُضَارَّ کَاتِبٌ وَلاَ شَہِیدٌ} [البقرۃ ۲۸۲] قَالَ سُفْیَانُ ہُوَ الرَّجُلُ یَأْتِی الرَّجُلَ فَیَقُولُ اکْتُبْ لِی فَیَقُولُ أَنَا مَشْغُولٌ انْظُرْ غَیْرِی وَلاَ یُضَارُّہُ یَقُولُ لاَ أُرِیدُ إِلاَّ أَنْتَ لَیَنْظُرْ غَیْرَہُ وَالشَّہِیدُ أَنْ یَأْتِی الرَّجُلُ یُشْہِدُہُ عَلَی الشَّیْئِ فَیَقُولُ إِنِّی مَشْغُولٌ فَانْظُرْ غَیْرِی فَلاَ یُضَارُّہُ فَیَقُولُ لاَ أُرِیدُ إِلاَّ أَنْتَ لِیُشْہِدْ غَیْرَہُ۔ لَیْسَ فِی رِوَایَۃِ ابْنِ قَتَادَۃَ قَوْلُ سُفْیَانَ۔ [صحیح]
(٢٠٦٠٤) حضرت عکرمہ (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے پڑھا : { وَ لَا یُضَآرَّ کَاتِبٌ وَّ لَا شَہِیْدٌ} [البقرۃ ٢٨٢] ” کہ کاتب اور گواہ کو پریشان نہ کیا جائے۔ “ سفیان فرماتے ہیں کہ ایک آدمی دوسرے کے پاس آتا ہے، وہ کہتا ہے : مجھے لکھ دو ۔ وہ کہتا ہے، میں مصروف ہوں میرے علاوہ کسی دوسرے کو تلاش کرلو تو اس کو مجبور نہ کیا جائے۔ وہ کہتا ہے کہ تیرے علاوہ میں کسی کو تلاش نہ کروں گا اور گواہ کے پاس کوئی آتا ہے وہ کہتا ہے کہ میں مصروف ہوں۔ کسی اور کو لے جاؤ۔ وہ اس کو تکلیف نہ دے۔ وہ کہتا ہے کہ میں تو صرف تیری گواہی چاہتا ہوں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔