HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

20626

(۲۰۶۲۰) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ فِی ہَذِہِ الآیَۃِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ بِمَعْنَی مَا أَرَادَ مِنْ ہَذَا وَقَدْ سَمِعْتُ مَنْ یَتَأَوَّلُ ہَذِہِ الآیَۃَ عَلَی مِنْ غَیْرِ قَبِیلَتِکُمْ مِنَ الْمُسْلِمِینَ وَیَحْتَجُّ فِیہَا بِقَوْلِ اللَّہِ تَبَارَکَ وَتَعَالَی { تَحْبِسُونَہُمَا مِنْ بَعْدِ الصَّلاَۃِ فَیُقْسِمَانِ بِاللَّہِ لاَ نَشْتَرِی بِہِ ثَمَنًا} [المائدۃ ۱۰۶] وَالصَّلاَۃُ الْمُوَقَتَۃُ لِلمُسْلِمِینَ وَبِقَوْلِ اللَّہِ { وَلَوْ کَانَ ذَا قُرْبَی }[المائدۃ ۱۰۶] وَإِنَّمَا الْقَرَابَۃُ بَیْنَ الْمُسْلِمِینَ الَّذِینَ کَانُوا مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- مِنَ الْعَرَبِ أَوْ بَیْنَہُمْ وَبَیْنَ أَہْلِ الأَوْثَانِ لاَ بَیْنَہُمْ وَبَیْنَ أَہْلِ الذِّمَّۃِ وَیَقُولُ اللَّہُ {وَلاَ نَکْتُمُ شَہَادَۃَ اللَّہِ إِنَّا إِذًا لَمِنَ الآثِمِینَ }[المائدۃ ۱۰۶] وَإِنَّمَا یَتَأَثَّمُ مِنْ کِتْمَانِ الشَّہَادَۃِ لِلمُسْلِمِینَ الْمُسْلِمُونَ لاَ أَہْلُ الذِّمَّۃِ۔ [صحیح]
(٢٠٦٢٠) امام شافعی فرماتے ہیں اس آیت کے بارے میں۔ اللہ ہی جانتا ہے، اس معنی سے کیا مراد ہے، لیکن میں نے اس سے سناجو اس آیت کی تفسیر بیان کرتا ہے کہ مسلمانوں کے علاوہ ہوں اور اللہ کے اس فرمان سے دلیل لی ہے۔{ تَحْبِسُوْنَھُمَا مِنْ بَعْدِ الصَّلٰوۃِ فَیُقْسِمٰنِ بِاللّٰہِ اِنِ ارْتَبْتُمْ لَا نَشْتَرِیْ بِہٖ ثَمَنًا } [المائدۃ ١٠٦] ” تم نماز کے بعد ان کو روکو، وہ اللہ کی قسمیں اٹھائیں، اگر تمہیں شک ہو کہ ہم اس کو قیمت کے عوض فروخت نہیں کرتے اور نماز کا وقت مسلمانوں کے لیے مقرر ہے۔ { وَّ لَوْ کَانَ ذَاقُرْبٰی } [المائدۃ ١٠٦] اگر وہ قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو۔ “ عرب کے مسلمان جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے یا ان لوگوں اور بتوں کے پجاریوں کے درمیان لیکن ذمی لوگوں سے قرابت نہ تھی۔ اللہ کا فرمان ہے : { وَ لَا نَکْتُمُ شَھَادَۃَ اللّٰہِ اِنَّآ اِذًا لَّمِنَ الْاٰثِمِیْنَ } [المائدۃ ١٠٦]” اور ہم اللہ کی گواہی کو نہ چھپائیں تب تو ہم گناہ گار ہوجائیں گے۔ “ یہ صرف مسلمان کا مسلمان کی شہادت کو چھپانے کی وجہ سے ہے، نہ کہ ذمی لوگوں کی گواہی کو چھپانے کی وجہ سے ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔