HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

20635

(۲۰۶۲۹) أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَنْبَأَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِیُّ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ دَاوُدَ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ شُرَیْحٍ فِی قَوْلِہِ {أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَیْرِکُمْ} [المائدۃ ۱۰۶] قَالَ : إِذَا مَاتَ الرَّجُلُ فِی أَرْضِ غُرْبَۃٍ فَلَمْ یَجِدْ مُسْلِمًا فَأَشْہَدَ مِنْ غَیْرِ الْمُسْلِمِیْنَ شَاہِدَیْنِ فَشَہَادَتُہُمَا جَائِزَۃٌ فَإِنْ جَائَ مُسْلِمَانِ فَشَہِدَا بِخِلاَفِ ذَلِکَ أُخِذَ بِشَہَادَۃِ الْمُسْلِمَیْنِ وَرُدَّتْ شَہَادَتُہُمَا۔ [صحیح]
(٢٠٦٢٩) شعبی قاضی شریح سے نقل فرماتے ہیں کہ { أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَیْرِکُمْ } [المائدۃ ١٠٦] جب مسلمان کسی اجنبی زمین پر فوت ہوتا ہے وہاں کوئی مسلمان موجود نہیں ہوتا تو غیر مسلم کی گواہی اس وقت جائز ہوگی۔ اگر دو مسلمان اس کے خلاف گواہی دے دیں تو ان کی گواہی قابلِ قبول ہے) غیر مسلم کی گواہی رد کردی جائے گی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔