HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

20742

(۲۰۷۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ (ح) قَالَ وَأَنْبَأَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ وَاللَّفْظُ لَہُ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِیُّ قَالَ سَمِعْتُ یَحْیَی بْنَ سَعِیدٍ یَقُولُ أَخْبَرَنِی بُشَیْرُ بْنُ یَسَارٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ أَبِی حَثْمَۃَ : أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ سَہْلِ الأَنْصَارِیَّ وَمُحَیِّصَۃَ بْنَ مَسْعُودٍ خَرَجَا إِلَی خَیْبَرَ فَتَفَرَّقَا لِحَاجَتِہِمَا فَقُتِلَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ سَہْلٍ فَجَائَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَہْلٍ وَحُوَیِّصَۃُ وَمُحَیِّصَۃُ ابْنَا مَسْعُودٍ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَذَہَبَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ أَخُو الْمَقْتُولِ لِیَتَکَلَّمَ فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الْکُبْرَ الْکُبْرَ فَتَکَلَّمَ حُوَیِّصَۃُ وَمُحَیِّصَۃُ فَذَکَرُوا لَہُ شَأْنَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَہْلٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَیَحْلِفُ مِنْکُمْ خَمْسُونَ فَتَسْتَحِقُّونَ قَاتِلَکُمْ أَوْ صَاحِبَکُمْ؟ ۔ فَقَالُوا یَا رَسُولَ اللَّہِ لَمْ نَحْضُرْ وَلَمْ نَشْہَدْ۔ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : فَتُبْرِّئُکُمْ یَہُودُ بِخَمْسِینَ یَمِینًا؟ ۔ قَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ کَیْفَ نَقْبَلُ أَیْمَانَ قَوْمٍ کُفَّارٍ۔ قَالَ : فَعَقَلَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- مِنْ عِنْدِہِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی عَنْ عَبْدِ الْوَہَّابِ۔ وَہَکَذَا رَوَاہُ الشَّافِعِیُّ عَنِ الثَّقَفِیِّ فِی مَوْضِعٍ آخَرَ بِطُولِہِ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ وَحَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ وَبِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ وَغَیْرُہُمْ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ۔ وَأَمَّا ابْنُ عُیَیْنَۃَ فَإِنَّ رِوَایَۃَ الْجَمَاعَۃِ عَنْہُ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : أَفَتُبَرِّئُکُمْ یَہُودُ بِخَمْسِینَ یَمِینًا یَحْلِفُونَ أَنَّہُمْ لَمْ یَقْتُلُوہُ؟ ۔ قَالُوا وَکَیْفَ نَرْضَی بِأَیْمَانِہِمْ وَہَمْ مُشْرِکُونَ قَالَ أَفَیُقْسِمُ مِنْکُمْ خَمْسُونَ أَنَّہُمْ قَتَلُوہُ قَالُوا کَیْفَ نُقْسِمُ عَلَی مَا لَمْ نَرَہُ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢٠٧٣٦) سہل بن ابی حثمہ فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن سہل انصاری اور محیصہ بن مسعود دونوں خیبر کی طرف آئے۔ ضرورت کے تحت جدا ہوگئے تو عبداللہ بن سہل کو قتل کردیا گیا۔ عبدالرحمن بن سہل اور حویصہ اور محیصۃ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے۔ عبدالرحمن مقتول کا بھائی بات کرنے لگا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بڑا بات کرے تو حویصہ اور محیصہ نے عبداللہ بن سہل کی حالت کے بارے میں بات کی۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پچاس قسمیں اٹھاؤ۔ تم اپنے مقتول کے حق دار بن جاؤ گے۔ انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم حاضر اور موجود نہ تھے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہود پچاس قسمیں اٹھا کر بری ہوجائیں گے ؟ انھوں نے کہا : ہم کافر قوم کی قسمیں کیسے قبول کریں ؟ تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی طرف سے دیت ادا کی۔
(ب) ابن عیینہ کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا یہود پچاس قسمیں اٹھا کر تم سے بری ہوجائیں۔ وہ قسمیں دے دے کہ انھوں نے قتل کیا۔ وہ کہنے لگے : اے اللہ کے نبی ! وہ مشرک ہیں، ہم ان کی قسموں پر کیسے راضی ہوں گے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تم میں سے کوئی پچاس قسمیں دے گا کہ انھوں نے قتل کیا ہے ؟ ہم کیسے قسم دیں جو ہم نے دیکھا نہیں ہے ؟

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔