HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

20989

(۲۰۹۸۳) عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- تَزَوَّجَہَا وَہِیَ ابْنَۃُ سَبْعِ سِنِینَ وَزُفَّتْ إِلَیْہِ وَہْیَ ابْنَۃُ تِسْعِ سِنِینَ وَلُعَبُہَا مَعَہَا وَمَاتَ عَنْہَا وَہِیَ ابْنَۃُ ثَمَانَ عَشْرَۃَ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِی جَعْفَرٍ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا فَیَّاضُ بْنُ زُہَیْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ فَذَکَرَہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ بْنِ حُمَیْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ۔ (ق) وَلَیْسَ فِی شَیْئٍ مِنَ الرِّوَایَاتِ : أَنَّہَا کَانَتْ بَلَغَتْ مَبْلَغَ النِّسَائِ بِغَیْرِ السِّنِّ فِی وَقْتِ زِفَافِہَا فَیُحْتَمَلُ إِنْ کَانَ إِشْغَالُہَا بِلُعَبِہَا وَتَقْرِیرُ النَّبِیِّ -ﷺ- إِیَّاہَا عَلَی ذَلِکَ إِلَی وَقْتِ بُلُوغِہَا وَاللَّہُ أَعْلَمُ وَعَلَی ہَذَا حَمْلَہُ أَبُو عُبَیْدٍ فَقَالَ وَلَیْسَ وَجْہُ ذَلِکَ عِنْدَنَا إِلاَّ مِنْ أَجْلِ أَنَّہَا لَہْوٌ لِلصِّبْیَانِ فَلَوْ کَانَ لِلْکِبَارِ لَکَانَ مَکْرُوہًا وَذَکَرَ الْحَلِیمِیُّ أَنَّہُ إِنْ عُمِلَ مِنْ خَشَبٍ أَوْ حَجَرٍ أَوْ صُفْرٍ أَوْ نُحَاسٍ شِبْہُ آدَمِیٍّ تَامُّ الأَطْرَافِ کَالْوَثَنِ وَجَبَ کَسْرُہُ وَلَمْ یَجُزْ إِطْلاَقُ إِمْسَاکِہِ لَہُنَّ فَأَمَّا إِذَا کَانَتِ الْوَاحِدَۃُ مِنْہُنَّ تَأْخُذُ خِرْقَۃً فَتَلُفُّہَا ثُمَّ تُشَکِّلُہَا بِشَکْلٍ مِنْ أَشْکَالِ الصَّبَایَا وَتُسَمِّیہَا بِنْتًا أَوْ أُمًّا وَتَلْعَبُ بِہَا فَلاَ تُمْنَعُ مِنْہَا وَذَکَرَ مَا فِی ذَلِکَ مِنَ انْبِسَاطِ قَلْبِہَا وَحُسْنِ نُشُوِّہَا وَمُمَارَسَتِہَا مُعَالَجَۃَ الصِّبْیَانِ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢٠٩٨٣) عروہ حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ان کی شادی ٧ سال کی عمر میں ہوئی اور رخصتی ٩ سال کی عمر میں ہوئی۔ ان کے کھلونے ان کے ساتھ تھے اور جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فوت ہوئے تو ان کی عمر ١٨ برس کی تھی۔
(ب) حمید عبدالرزاق سے نقل فرماتے ہیں کہ جب ان کی رخصتی ہوئی تو وہ بالغ ہوچکی تھیں۔ ممکن ہے بلوغت کے بعد بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے کھلونے ان کے پاس رہنے دیے لیکن ہمارے نزدیک کھلونے بچوں کے لیے ہوتے ہیں بڑوں کے لیے نہیں۔ حلیمی نے بیان کیا کہ وہ پتھر، تانبہ، لکڑی وغیرہ کی بنی ہوئی چیزیں تھیں جیسے بت ہوتے ہیں، ان کا توڑنا ضروری تھا۔ ان کا رکھنا جائز نہیں ہے۔ اگر وہ خالی کپڑے کی بنائی گئی ہوں اور ان کا نام کھلونے رکھ دیاہو، پھر ممانعت نہیں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔