HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21031

(۲۱۰۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُوالْقَاسِمِ عَبْدُالْخَالِقِ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَبْدِالْخَالِقِ النَّیْسَابُورِیُّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ خَنْبٍ أَبُوبَکْرٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُکْرَمُ بْنُ أَحْمَدَ الْقَاضِی بِبَغْدَادَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِیلَ : مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ التِّرْمِذِیُّ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ حَدَّثَنِی أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی أُوَیْسٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یَسَارٍ الأَعْرَجِ أَنَّہُ سَمِعَ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ یُحَدِّثُ عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : ثَلاَثَۃٌ لاَ یَدْخُلُونَ الْجَنَّۃَ الْعَاقُّ وَالِدَیْہِ وَالدَّیُّوثُ وَرَجُلَۃُ النِّسَائِ ۔ (ت) تَابَعَہُ عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یَسَارٍ۔ [ضعیف]
(٢١٠٢٥) سالم بن عبداللہ بن عمر اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تین آدمی جنت میں داخل نہ ہوں گے : 1 والدین کا نافرمان 2 بےغیرت 3 عورتوں کی مشابہت کرنے والا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔