HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21040

(۲۱۰۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو یَعْلَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی عُبَیْدٍ مَوْلَی سَلَمَۃَ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ الأَکْوَعِ قَالَ : خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- إِلَی خَیْبَرَ قَالَ فَسِرْنَا لَیْلاً فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ لِعَامِرِ بْنِ الأَکْوَعِ أَلاَ تُسْمِعُنَا مِنْ ہُنَیْہَاتِکَ وَکَانَ عَامِرٌ رَجُلاً شَاعِرًا فَنَزَلَ یَحْدُو بِالْقَوْمِ یَقُولُ : اللَّہُمَّ لَوْلاَ أَنْتَ مَا اہْتَدَیْنَا وَلاَ تَصَدَّقْنَا وَلاَ صَلَّیْنَا فَاغْفِرْ فِدَائً لَکَ مَا اقْتَفَیْنَا وَثَبِّتِ الأَقْدَامَ إِنْ لاَقَیْنَا وَأَلْقِیَنْ سَکِینَۃً عَلَیْنَا إِنَّا إِذَا صِیحَ بِنَا أَتَیْنَا وَبِالصِّیَاحِ عَوَّلُوا عَلَیْنَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ ہَذَا السَّائِقُ؟ ۔ فَقَالُوا : عَامِرُ بْنُ الأَکْوَعِ۔ قَالَ : یَرْحَمُہُ اللَّہُ ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ وَرَوَاہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنْ حَاتِمٍ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَأَمَرَ ابْنَ رَوَاحَۃَ فِی سَفَرٍ فَقَالَ : حَرِّکْ بِالْقَوْمِ ۔ فَانْدَفَعَ یَرْجُزُ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢١٠٣٤) سلمہ بن اکوع فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ خیبر کو گئے۔ ہم ایک رات چلتے رہے تو ایک آدمی نے عامر بن اکوع سے کہا : تم اپنے اشعار نہ سناؤ گی اور عامر شاعر آدمی تھا۔ وہ نیچے اترا اور سواریوں کو چلا رہا تھا۔
اے اللہ اگر تو ہمیں ہدایت نہ دیتا تو ہم صدقہ اور نماز ہی ادا نہ کرتے۔
ہمارے اوپر سکینت کو نازل فرما۔ جب ہمارے اوپر آزمائش آئے۔
اور ہماری پریشانی کو تبدیل فرما دینا۔
تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : سواریوں کو چلانے والے کون ہیں ؟ صحابہ (رض) نے جواب دیا : اے اللہ کے رسول ! یہ عامر بن اکوع ہیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ اس پر رحم فرمائے۔
امام شافعی (رح) نے فرمایا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابن رواحہ کو حکم فرمایا تھا کہ قوم میں تحریک پیدا کرو تو انھوں نے رجزیہ اشعار کہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔