HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21051

(۲۱۰۴۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَۃَ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : إِنَّ اللَّہَ وَمَلاَئِکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلَی الصَّفِّ الأَوَّلِ۔ قَالَ وَحَسِبْتُ أَنَّہُ قَالَ : وَزَیِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِکُمْ ۔ ہَذَا حَدِیثٌ طَوِیلٌ قَدْ رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ مُصَرِّفٍ إِلاَّ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْسَجَۃَ کَانَ یَشُکُّ فِی ہَذِہِ اللَّفْظَۃِ۔ وَقَالَ فِی رِوَایَۃِ شُعْبَۃَ عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْہُ کُنْتُ نَسِیتُ ہَذِہِ الْکَلِمَۃَ حَتَّی ذَکَّرْنِیہَا الضَّحَّاکُ بْنُ مُزَاحِمٍ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢١٠٤٥) براء بن عازب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ رحمت نازل کرتے ہیں اور اس کے فرشتے پہلی صف والوں کے لیے دعا کرتے ہیں۔ کہتے ہیں : میرا گمان ہے کہ تم قرآن کو اپنی اچھی آوازوں سے مزین کرو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔