HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21138

(۲۱۱۳۲) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یَحْیَی الْحُلْوَانِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بَکَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِیدِ بْنُ الْحَسَنِ الْہِلاَلِیُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : کُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَۃٌ وَمَا أَنْفَقَ الرَّجُلُ عَلَی نَفْسِہِ وَأَہْلِہِ کُتِبَتْ لَہُ صَدَقَۃٌ وَمَا وَقَی بِہِ الرَّجُلُ عِرْضَہُ کُتِبَتْ لَہُ صَدَقَۃٌ وَمَا أَنْفَقَ مِنْ نَفَقَۃٍ فَعَلَی اللَّہِ خَلَفُہَا إِلاَّ مَا کَانَ فِی بُنْیَانٍ أَوْ مَعْصِیَۃٍ ۔ قُلْتُ لِمُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ : مَا یَقِی بِہِ عِرْضَہُ؟ قَالَ : یُعْطِی الشَّاعِرَ وَذَا اللِّسَانِ۔ [ضعیف]
(٢١١٣٢) حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہر نیکی صدقہ ہے جو انسان اپنے پر اپنے گھر والوں پر خرچ کرتا ہے، اس کا صدقہ لکھا جاتا ہے اور جس کے عوض وہ اپنی عزت کو محفوظ کرتا ہے، وہ بھی صدقہ ہے اور جو بھی وہ خرچ کرتا ہے اللہ اس سے بہتربدل عطا کردیتے ہیں سوائے اس کے جو عمارتوں اور نافرمانی کے کاموں میں استعمال کیا جائے۔ کہتے ہیں میں نے محمد بن منکدر سے پوچھا گیا : عزت کا بچانا کیا مطلب ؟ فرمایا : شاعروں اور چرب لسان لوگوں کو ادا کرنا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔