HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21261

(۲۱۲۵۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ (ح) وَأَنْبَأَنَا أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی الْحَسَنُ ہُوَ ابْنُ سُفْیَانَ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ الصُّوفِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِی مُزَاحِمٍ قَالاَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : دَخَلَ قَائِفٌ وَرَسُولُ ُاللَّہِ -ﷺ- شَاہِدٌ وَأُسَامَۃُ بْنُ زَیْدٍ وَزِیدُ بْنُ حَارِثَۃَ مُضْطَجِعَانِ فَقَالَ إِنَّ ہَذِہِ الأَقْدَامَ بَعْضُہَا مِنْ بَعْضٍ فَسُرَّ بِذَلِکَ النَّبِیُّ -ﷺ- وَأَعْجَبَہُ وَأَخْبَرَ بِہِ عَائِشَۃَ لَفْظُ حَدِیثِ مَنْصُورِ بْنِ أَبِی مُزَاحِمٍ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ قَزَعَۃَ عَنْ إِبْرَاہِیمَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ أَبِی مُزَاحِمٍ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢١٢٥٥) عروہ حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ قیافہ شناس آیا۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) موجود تھے، اسامہ بن زید اور زید بن حارثہ لیٹے ہوئے تھے، اس قیافہ شناس نے کہا کہ یہ ایک دوسرے کا حصہ ہیں تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ بات بڑی اچھی لگی اور خوش ہو کر حضرت عائشہ (رض) کو بھی خبر دی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔