HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21270

(۲۱۲۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ أَسْلَمَ الْمِنْقَرِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ قَالَ : بَاعَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ جَارِیَۃً کَانَ یَقَعُ عَلَیْہَا قَبْلَ أَنْ یَسْتَبْرِئَہَا فَظَہَرَ بِہَا حَمْلٌ عِنْدَ الْمُشْتَرِی فَخَاصَمُوہُ إِلَی عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ فَدَعَا عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَلَیْہِ الْقَافَۃَ فَنَظَرُوا إِلَیْہِ فَأَلْحَقُوہُ بِہِ وَقَالَ فِی مَوْضِعٍ آخَرَ فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَکُنْتَ تَقَعُ عَلَیْہَا؟ قَالَ : نَعَمْ۔ قَالَ : فَبِعْتَہَا قَبْلَ أَنْ تَسْتَبْرِئَہَا؟ قَالَ : نَعَمْ۔ قَالَ : مَا کُنْتَ بِخَلِیقٍ۔ قَالَ : فَدَعَا عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَلَیْہِ الْقَافَۃَ فَذَکَرَہُ۔ [صحیح]
(٢١٢٦٤) عبداللہ بن عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ عبدالرحمن بن عوف نے ایک لونڈی فروخت کی۔ وہ استبراء رحم سے پہلے اس سے ہمبستری کرتے تھے تو حمل خریدار کے پاس جا کر ظاہر ہوا تو جھگڑا حضرت عمر (رض) کے پاس آیا۔ حضرت عمر (رض) نے قیافہ شناس کو بلایا، اس نے دیکھ کر ان کے ساتھ ملا دیا۔ ایک دوسری جگہ ہے کہ حضرت عمر (رض) نے پوچھا : کیا آپ اس سے ہمبستری کرتے تھے ؟ کہتے ہیں : ہاں۔ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : تو نے استبراء رحم سے پہلے فروخت کردیا ؟ کہنے لگے : ہاں۔ کہتے ہیں : تو پیدا کرنے والا نہ تھا تو پھر حضرت عمر (رض) نے قیافہ شناس کو بلایا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔