HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21273

(۲۱۲۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ و أَبُو سَعِیدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا یَحْیَی أَنْبَأَنَا یَزِیدُ عَنْ مُبَارَکِ بْنِ فَضَالَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی رَجُلَیْنِ وَطِئَا جَارِیَۃً فِی طُہْرٍ وَاحِدٍ فَجَائَ تْ بِغُلاَمٍ فَارْتَفَعَا إِلَی عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَدَعَا لَہُ ثَلاَثَۃً مِنَ الْقَافَۃِ فَاجْتَمَعُوا عَلَی أَنَّہُ قَدْ أَخَذَ الشَّبَہَ مِنْہُمَا جَمِیعًا وَکَانَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَائِفًا یَقُوفُ فَقَالَ قَدْ کَانَتِ الْکَلْبَۃُ یَنُزُو عَلَیْہَا الْکَلْبُ الأَسْوَدُ وَالأَصْفَرُ وَالأَنْمَرُ فَتُؤَدِّی إِلَی کُلِّ کَلْبٍ شَبَہَہُ وَلَمْ أَکُنْ أَرَی ہَذَا فِی النَّاسِ حَتَّی رَأَیْتُ ہَذَا فَجَعَلَہُ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ لَہُمَا یَرِثَانِہِ وَیَرِثُہُمَا وَہُوَ لِلْبَاقِی مِنْہُمَا۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ ہَاتَانِ الرِّوَایَتَانِ رِوَایَۃُ الْبَصْرِیِّیْنَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ عُمَرَ وَرِوَایَتُہُمْ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کِلْتَاہُمَا مُنْقَطِعَۃٌ۔ وَفِیہِمَا لَوْ صَحَّتَا دَلاَلَۃٌ مَعَ مَا تَقَدَّمَ عَلَی الْحُکْمِ بِالشَّبَہِ وَالرُّجُوعِ عِنْدَ الاِشْتِبَاہِ إِلَی قَوْلِ الْقَافَۃِ فَأَمَّا إِلْحَاقُہُ الْوَلَدَ بِہِمَا عِنْدَ عَدَمِ الْقَافَۃِ فَالْبَصْرِیُّونَ یَنْفَرِدُونَ بِہِ عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ وَرِوَایَۃُ الْحِجَازِیِّینَ عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَلَی مَا مَضَی وَرِوَایَۃُ الْحِجَازِیِّینَ عَنْہُ أَوْلَی بِالصِّحَّۃِ وَرِوَایَۃُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مَوْصُولَۃٌ وَرِوَایَۃُ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ لَہَا شَاہِدَۃٌ وَکِلاَہُمَا یُثْبِتُ قَوْلَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَالِ أَیَّہُمَا شِئْتَ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَاطِبٍ یَقُولُ فِی رِوَایَتِہِ فَکَأَنِّی أَنْظُرُ إِلَیْہِ مُتَّبِعًا لأَحَدِہِمَا یَذْہَبُ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]
(٢١٢٦٧) حضرت حسن سیدنا عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ دو آدمی ایک لونڈی سے حالت طہر میں مجامعت کرتے رہے۔ اس نے بچے کو جنم دیا، معاملہ حضرت عمر (رض) کے پاس آیا، حضرت عمر (رض) نے تین قیافہ شناس بلوائے۔ ان سب کا فیصلہ تھا کہ مشابہت سب کے ساتھ ہے اور حضرت عمر (رض) نے بھی اندازہ لگایا اور فرمایا : اگر کتیا کے اوپر سیاہ، زرد، سرخ کتے چھوڑ دیے جائیں تو ہر ایک سے مشابہت بھی ہو۔ میں نے یہ کبھی نہیں دیکھا تھا لیکن اب دیکھ رہا ہوں تو حضرت عمر (رض) نے ان دونوں کو بچے کا وارث مقرر کیا اور بچہ ان کا وارث ہوگا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔