HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21301

(۲۱۲۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التَّاجِرُ الأَصْبَہَانِیُّ بِالرَّیِّ أَنْبَأَنَا أَبُو الْقَاسِمِ حَمْزَۃُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَحْمَدَ الْمَالِکِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو حَاتِمٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِیسَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ ہِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ الطَّیَالِسِیُّ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ الْقَعْنَبِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِیُّ عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ قَالَ : کَتَبَ إِلَیَّ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَضَی أَنَّ الْیَمِینَ عَلَی الْمُدَّعَی عَلَیْہِ۔ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ کَمَا مَضَی وَہَا ہُنَا کُلُّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا مُدَّعَی عَلَیْہِ مَا فِی یَدِہِ فَالْقَوْلُ قَوْلُہُ مَعَ یَمِینِہِ فِی نَفْیِ مَا یَدَّعِی صَاحِبُہُ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ وَلأَنَّ الرَّجُلَ قَدْ یَمْلِکُ مَتَاعَ النِّسَائِ وَالْمَرْأَۃَ قَدْ تَمْلِکُ مَتَاعَ الرَّجُلِ بِالشِّرَائِ وَالْمِیرَاثِ وَغَیْرِ ذَلِکَ وَقَدِ اسْتَحَلَّ عَلِیُّ بْنُ أَبِی طَالِبٍ فَاطِمَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا بِبَدَنٍ مِنْ حَدِیدٍ وَہَذَا مَتَاعُ الرَّجُلِ وَقَدْ کَانَتْ فَاطِمَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فِی تِلْکَ الْحَالِ مَالِکَۃً لِلْبَدَنِ دُونَ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَقَدْ مَضَی ہَذَا فِی رِوَایَۃِ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : لَمَّا تَزَوَّجَ عَلِیٌّ فَاطِمَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ لَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَعْطِہَا شَیْئًا ۔ قَالَ : مَا عِنْدِی شَیْئٌ ۔ قَالَ : أَیْنَ دِرْعُکَ الْحُطَمِیَّۃُ؟ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢١٢٩٥) ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ ابن عباس (رض) نے مجھے لکھا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مدعی علیہ پر قسم ہے۔
امام شافعی (رح) نے فرمایا : مرد عورت کے سامان کا مالک ہے اور عورت خریدنے اور وراثت کی وجہ سے آدمی کے مال کی مالک ہوگئی اور حضرت علی (رض) نے فاطمہ کے بدن کو لوہے کی انگوٹھی کی وجہ سے اپنے لیے حلال اور جائز قرار دیا ۔ یہ مرد کا سامان ہے اور فاطمہ (رض) اپنے بدن کی مالکہ تھی۔ حضرت علی (رض) کے علاوہ۔
شیخ فرماتے ہیں : عکرمہ ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں : جب حضرت علی (رض) نے حضرت فاطمہ (رض) سے شادی کی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : فاطمہ کو کچھ دو ۔ کہنے لگے : میرے پاس کچھ نہیں فرمایا : آپ کی حلمی زرع کہاں ہے ؟

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔