HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21342

(۲۱۳۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَیْدٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَعَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ-۔ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ وَحَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْہَاشِمِیُّ حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ وَحَدَّثَ أَبُو مُعَیْدٍ قَالَ وَحَدَّثَ سُلَیْمَانُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَعَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : مَنْ أَعْتَقَ عَبْدًا وَلَہُ فِیہِ شَیْئٌ وَلَہُ وَفَائٌ فَہُوَ حُرٌّ وَیَضْمَنُ نَصِیبَ شُرَکَائِہِ بِقِیمَۃِ عَدْلٍ بِمَا أَسَائَ مُشَارَکَتَہَمْ وَلَیْسَ عَلَی الْعَبْدِ شَیْئٌ ۔ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ قَوْلُہُ لَیْسَ عَلَی الْعَبْدِ شَیْئٌ لاَ یَرْوِیہِ غَیْرُ أَبِی مُعَیْدٍ وَہُوَ حَفْصُ بْنُ غَیْلاَنَ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی۔ [حسن]
(٢١٣٣٦) جابر بن عبداللہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ جس نے غلام کو آزاد کیا جتنا اس کا حصہ تھا۔ باقی قیمت بھی پوری کرسکتا ہے تو وہ آزاد ہے۔ اس بندے پر باقی شرکاء کے حصص ڈال دیے جائیں گے اور غلام کے ذمہ کچھ بھی نہ ہوگا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔