HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21369

(۲۱۳۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ الْفَقِیہُ أَنْبَأَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْکَعْبِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ وَإِسْمَاعِیلَ بْنِ أُمَیَّۃَ وَیَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : مَنْ أَعْتَقَ شِرْکًا لَہُ فِی عَبْدٍ أُقِیمَ عَلَیْہِ قِیمَۃَ عَدْلٍ فَأَعْطَی شُرَکَاؤُہُ وَقَدْ عَتَقَ عَلَیْہِ الْعَبْدُ إِنْ کَانَ مُوسِرًا وَإِلاَّ عَتَقَ مِنْہُ مَا عَتَقَ وَرَقَّ مَا بَقِیَ ۔ وَأَمَّا حَدِیثُ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ بِإِبْطَالِ الاِسْتِسْعَائِ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢١٣٦٣) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کردیا تو پھر عدل والی قیمت مقرر کی جائے گی۔ وہ اپنے شرکا کو دے گا اور غلام آزاد ہوجائے گا، اگر وہ مال دار ہے، وگرنہ جتنا آزاد ہوا اتنا آزاد ہے، باقی غلام ہی رہے گا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔