HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21408

(۲۱۴۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَبُو أَحْمَدَ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرٍ اللَّبَّادُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ طَلْحَۃَ حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ عَنِ السُّدِّیِّ عَنْ أَبِی مَالِکٍ وَأَبِی صَالِحٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَعَن مُرَّۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ نَاسٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَذَکَرَ التَّفْسِیرَ وَقَالَ فِی قِصَّۃِ مَرْیَمَ عَلَیْہَا السَّلاَمُ : إِنَّ الَّذِینَ کَانُوا یَکْتُبُونَ التَّوْرَاۃَ إِذَا جَائُ وا إِلَیْہِمْ بِإِنْسَانٍ یُجَرِّبُونَہُ اقْتَرَعُوا عَلَیْہِ أَیُّہُمْ یَأْخُذُہُ فَیُعَلِّمَہُ وَکَانَ زَکَرِیَّا أَفْضَلَہُمْ یَوْمَئِذٍ وَکَانَ نَبِیَّہُمْ وَکَانَتْ أُخْتُ مَرْیَمَ تَحْتَہُ فَلَمَّا أَتَوْا بِہَا قَالَ لَہُمْ زَکَرِیَّا أَنَا أَحَقُّکُمْ بِہَا تَحْتِی أُخْتُہَا فَأَبَوْا فَخَرَجُوا إِلَی نَہَرِ الأُرْدُنِّ فَأَلْقَوْا أَقْلاَمَہُمُ الَّتِی یَکْتُبُونَ بِہَا أَیُّہُمْ یَقُومُ قَلَمُہُ فَیَکْفُلَہَا فَجَرَتِ الأَقْلاَمُ وَقَامَ قَلَمُ زَکَرِیَّا عَلَی قَرَنَتِہِ کَأَنَّہُ فِی طِینٍ فَأَخَذَ الْجَارِیَۃَ۔ [حسن]
(٢١٤٠٢) ابن مسعود (رض) صحابہ سے اس کی تفسیر نقل فرماتے ہیں کہ مریم کا قصہ جب وہ لوگ توراۃ لکھتے جب ان کے پاس کوئی انسان آتا تو وہ تجربہ کرتے کہ اس پر قرعہ اندازی کرتے کہ کون اس کو تعلیم دے گا اور زکریا ان میں افضل ترین تھے اور نبی بھی تھے اور مریم[ کی بہن ان کے نکاح میں تھیں، جب وہ ان کو لے کر آئے تو زکریا نے فرمایا : میں تم سے زیادہ مستحق ہوں، کیونکہ اس کی بہن میرے نکاح میں ہے، لیکن انھوں نے پھر بھی انکار کیا تو وہ نہر اردن کے پاس آئے اور انھوں نے اپنی وہ قلمیں جس کے ساتھ توراۃ لکھا کرتے تھے، نہر میں ڈالیں کہ اس کی کفالت کون کرے گا تو زکریا (علیہ السلام) کی قلم الٹ سمت چل پڑی۔ جیسے زمین پر چلتی ہے تو زکریا نے بچی کو لے لیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔