HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21540

(۲۱۵۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو سَعِیدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ الْبَصْرِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ قَالَ سَمِعَ عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ یَقُولُ : دَبَّرَ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ غُلاَمًا لَہُ لَمْ یَکُنْ لَہُ مَالٌ غَیْرَہُ فَبَاعَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ اشْتَرَاہُ ابْنُ النَّحَّامِ عَبْدًا قِبْطِیًّا مَاتَ عَامَ ابْنِ الزُّبَیْرِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَإِسْحَاقَ بْنِ رَاہَوَیْہِ کُلُّہُمْ عَنْ سُفْیَانَ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَعَلِیُّ بْنُ الْمَدِینِیِّ وَالْحُمَیْدِیُّ عَنْ سُفْیَانَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢١٥٣٤) عمرو بن دینار حضرت جابر بن عبداللہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک انصاری نے اپنے غلام کو مدبر کردیا، اس کا کوئی دوسرا مال نہ تھا۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو فروخت کردیا۔ اس قبطی غلام کو ابن نحام نے خرید لیا، وہ اسی سال فوت ہوگیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔