HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21605

(۲۱۵۹۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ أَنْبَأَنَا أَبُو عَمْرٍو حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ : أَنَّ غُلاَمًا مِنْ غَسَّانَ حَضَرَتْہُ الْوَفَاۃُ بِالْمَدِینَۃِ وَوَارِثُہُ بِالشَّامِ فَذُکِرَ ذَلِکَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقِیلَ لَہُ إِنَّ فُلاَنًا یَمُوتُ أَفَیُوصِی فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ نَعَمْ فَلْیُوصِ قَالَ أَبُو بَکْرِ بْنُ مُحَمَّدٍ وَکَانَ الْغُلاَمُ ابْنُ عَشْرِ سِنِینَ أَوِ اثْنَتَیْ عَشْرَۃَ سَنَۃً فَأَوْصَی بِمَالٍ لَہُ یُقَالُ لَہُ بِئْرُ جُشَمَ فَبَاعَہَا أَہْلُہَا بِثَلاَثِینَ أَلْفِ دِرْہَمٍ۔ [صحیح]
(٢١٥٩٩) ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم فرماتے ہیں کہ غسان کا ایک غلام تھا، مدینہ میں اس کی موت کا وقت آگیا، اس کے ورثاء شام میں تھے۔ یہ خبر حضرت عمر (رض) کو ملی۔ کہا گیا : فلاں مر رہا ہے کیا وہ وصیت کرلے تو حضرت عمر بن خطاب (رض) نے فرمایا : وہ وصیت کرے تو ابوبکر بن محمد کہتے ہیں کہ بچہ کی عمر ١٠ سال یا ١٢ سال تھی۔ اس نے بئر جشم مال کی وصیت کردی تو اس کے ورثاء نے اس کو ٣٠ ہزار درہم کا فروخت کردیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔