HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21626

(۲۱۶۲۰) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الأَصْبَہَانِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْہَرِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ الْفَرَّائُ حَدَّثَنِی جَعْفَرُ بْنُ أَبِی ثَرْوَانَ الْحَارِثِیُّ عَنِ ابْنِ النَّبَّاحِ : أَنَّہُ أَتَی عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ أُرِیدُ أَنْ أُکَاتِبَ فَقَالَ أَعِنْدَکَ شَیْئٌ ؟ قَالَ لاَ قَالَ فَجَمَعَہُمْ عَلَیُّ بْنُ أَبِی طَالِبٍ فَقَالَ : أَعِینُوا أَخَاکُمْ فَجَمَعُوا لَہُ۔ قَالَ فَبَقِیَ بَقِیَّۃٌ عَنْ مُکَاتَبَتِہِ قَالَ فَأَتَی عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَسَأَلَہُ عَنِ الْفَضْلَۃِ فَقَالَ : اجْعَلْہَا فِی الْمُکَاتَبِینَ ہَذَا یَدُلُّ عَلَی أَنَّ الْمُکَاتَبَ إِنَّمَا یُعْطَی مِنَ الصَّدَقَاتِ مِنْ سَہْمِ الرِّقَابِ مَا بَیْنَہُ وَبَیْنَ أَنْ یُعْتِقَ۔ [ضعیف]
(٢١٦٢٠) ابننباح حضرت علی (رض) کے پاس آئے اور کہا : میں مکاتبت کا ارادہ رکھتا ہوں، انھوں نے پوچھا : کیا تیرے پاس کوئی چیز ہے ؟ کہنے لگے : نہیں تو حضرت علی (رض) نے لوگوں کو جمع کیا اور فرمایا : اپنے بھائی کی مدد کرو اور اس کے لیے مال جمع کرو۔ کہتے ہیں : جو باقی بچے اس سے مکاتبت کرلینا ، پھر وہ حضرت علی (رض) کے پاس آئے اور باقی ماندہ کے بارے میں سوال کیا تو حضرت علی (رض) کہنے لگے : آپ ان کو مکاتبین میں شمار کریں۔ یہ حدیث دلالت کرتی ہے کہ مکاتب آدمی صدقات سے پیسے وصول کر کے آزادی حاصل کرسکتا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔