HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21663

(۲۱۶۵۷) وَرَوَاہُ عَلِیُّ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ یَحْیَی مَرْفُوعًا وَزَادَ فِیہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِنْ قَوْلِہِ مَا یُخَالِفُ الْحَدِیثَ الْمَرْفُوعَ فِی الْقِیَاسِ وَیُخَالِفُ مَا رَوَاہُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ فِی النَّصِّ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ بْنِ الْحَسَنِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَضَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی الْمُکَاتَبِ یُقْتَلُ بِدِیَۃِ الْحُرِّ عَلَی قَدْرِ مَا أَدَّی مِنْہُ۔ قَالَ یَحْیَی قَالَ عِکْرِمَۃُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ یُقَامُ عَلَیْہِ حَدُّ الْمَمْلُوکِ حَدِیثُ عِکْرِمَۃَ إِذَا وَقَعَ فِیہِ الاِخْتِلاَفُ وَجَبَ التَّوَقُّفُ فِیہِ وَہَذَا الْمَذْہَبُ إِنَّمَا یُرْوَی عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَہُوَ أَنَّہُ یَعْتِقُ بِقَدْرِ مَا أَدَّی وَفِی ثُبُوتِہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- نَظَرٌ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح]
(٢١٦٥٧) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مکاتب کے بارے میں فیصلہ کیا کہ آزاد آدمی دیت کے عوض قتل کیا جائے گا جتنا اس نے آزاد کردیا ہے۔
(ب) عکرمہ ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ اس پر غلام کی حد قائم کی جائے گی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔