HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

21680

(۲۱۶۷۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی مَخْرَمَۃُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّہُ قَالَ: کَاتَبَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ غُلاَمًا لَہُ یُقَالُ لَہُ شَرَفًا عَلَی خَمْسَۃٍ وَثَلاَثِینَ أَلْفَ دِرْہَمٍ فَوَضَعَ لَہُ مِنْ آخِرِ کِتَابَتِہِ خَمْسَۃَ آلاَفِ دِرْہَمٍ وَلَمْ یَذْکُرْ نَافِعٌ أَنَّہُ أَعْطَاہُ شَیْئًا غَیْرَ الَّذِی وَضَعَ لَہُ۔ [صحیح]
(٢١٦٧٤) محرمہ بن بکیر اپنے والدسینقل فرماتے ہیں کہ نافع نے کہا : عبداللہ بن عمر (رض) نے اپنے غلام سے مکاتبت کی تو انھوں نے ٣٥ ہزار درہم مقرر کیے اور اپنی آخری مکاتبت میں سے ٥ ہزار درہم کم کردیے۔ نافع نے یہ ذکر نہیں کیا کہ کم کردہ رقم کے علاوہ بھی اس کو دیا کہ نہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔