HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

2235

(۲۲۳۴) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ: عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ إِمْلاَئً أَخْبَرَنِی أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَنْبَسَۃَ أَبُو مُحَمَّدٍ۔ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو نَصْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ عَلِیٍّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ جَعْفَرُ بْنُ عَنْبَسَۃَ بْنِ عَمْرِو بْنِ یَعْقُوبَ الْیَشْکُرِیُّ فِی نَخِیلَۃَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ الْمَکِّیُّ مِنْ وَلَدِ عَبْدِ الدَّارِ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: ((الْبَیْتُ قِبْلَۃٌ لأَہْلِ الْمَسْجِدِ ، وَالْمَسْجِدُ قِبْلَۃٌ لأَہْلِ الْحَرَمِ ، وَالْحَرَمُ قِبْلَۃٌ لأَہْلِ الأَرْضِ فِی مَشَارِقِہَا وَمَغَارِبِہَا مِنْ أُمَّتِی))۔ تَفَرَّدَ بِہِ عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ الْمَکِّیُّ۔ وَہُوَ ضَعِیفٌ لاَ یُحْتَجُّ بِہِ۔ وَرُوِیَ بِإِسْنَادٍ آخَرَ ضَعِیفٍ عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ حُبْشِیٍّ کَذَلِکَ مَرْفُوعًا، وَلاَ یُحْتَجُّ بِمِثْلِہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]
(٢٢٣٤) سیدنا ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مسجد حرام والوں کا قبلہ بیت اللہ ہے اور اہل حرم کا قبلہ مسجد حرام ہے اور حرم میری امت کے مشرق ومغرب والے تمام اہل زمین کا قبلہ ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔