HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

2355

(۲۳۵۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُوعَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُودَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُالسَّلاَمِ بْنُ مُطَہَّرٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ عَلِیِّ بْنِ عَلِیٍّ الرِّفَاعِیِّ عَنْ أَبِی الْمُتَوَکِّلِ النَّاجِیِّ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا قَامَ مِنَ اللَّیْلِ کَبَّرَ فَذَکَرَ اسْتِفْتَاحَہُ بِسُبْحَانَکَ اللَّہُمَّ ، وَبِالتَّہْلِیلِ وَالتَّکْبِیرِ بَعْدَہُ ثَلاَثًا: أَعُوذُ بِاللَّہِ السَّمِیعِ الْعَلِیمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیمِ ، مِنْ ہَمْزِہِ وَنَفْخِہِ وَنَفْثِہِ ۔ ثُمَّ یَقْرَأُ۔ وَرُوِّینَاہُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ مَرْفُوعًا وَمَوْقُوفًا۔ [منکر۔ وقد تقدم ۲۳۴۹]
(٢٣٥٥) حضرت ابو سعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو جب قیام کرتے تو تکبیر کہتے، پھر سبحانک اللہم وبحمدک ۔۔۔ سے نماز شروع فرماتے۔ اس کے بعد لا الٰہ الا اللّٰہ، اللہ اکبر کبیرا تین تین مرتبہ کہتے۔ اس کے بعد اعوذ باللہ السمیع العلیم من الشیطن الرجیم من ہمزہ ونفخہ ونفثہ۔ ” میں شیطان مردود سے اللہ سننے والے اور جاننے والے کی پناہ میں آتا ہوں اور اس کے وسوسے، تکبر اور جادو کی پھونک سے بھی پناہ مانگتا ہوں۔ “ پھر قرات شروع فرماتے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔