HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

237

(۲۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَحْمَدَ الْوَاسِطِیُّ حَدَّثَنَا ہُدْبَۃُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِی عَمَّارٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-أَمَرَ بِالْمَضْمَضَۃِ وَالاِسْتِنْشَاقِ۔ قَالَ وَقَالَ مَرَّۃً أُخْرَی مُرْسَلاً لَمْ یَقُلْ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ الشَّیْخُ کَذَا فِی ہَذَا الْحَدِیثِ أَظُنُّہُ ہُدْبَۃُ أَرْسَلَہُ مَرَّۃً وَوَصَلَہُ أُخْرَی۔(ت)وَتَابَعَہُ دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ عَنْ حَمَّادٍ فِی وَصْلِہِ وَغَیْرُہُمَا یَرْوِیہِ مُرْسَلاً کَذَلِکَ ذَکَرَہُ لِی أَبُو بَکْرٍ الْفَقِیہُ عَنْ أَبِی الْحَسَنِ الدَّارَقُطْنِیِّ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَخَالَفَہُمَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ سُلَیْمَانَ الْخَلاَّلُ شَیْخٌ لِیَعْقُوبَ بْنِ سُفْیَانَ فَقَالَ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ عَمَّارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَکِلاَہُمَا غَیْرُ مَحْفُوظٍ۔
(٢٣٨) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے کا حکم دیا۔ حسن۔
(ب) بعض اوقات راوی اس حدیث کو سیدنا ابوہریرہ (رض) کا واسطہ چھوڑ کر مرسل بیان کرتا ہے۔ شیخ فرماتے ہیں : میرے گمان کے مطابق اس نے ایک دفعہ مرسل اور دوسری مرتبہ موصولاً بیان کیا۔
(ج) داؤد بن محیر بھی موصول بیان کرنے میں ان کی متابعت کرتے ہیں۔ ان کے علاوہ باقی تمام رواۃ مرسل بیان کرتے ہیں۔
(د) شیخ (رح) فرماتے ہیں : اس حدیث کو موصولاً بیان کرنے والے رواۃ کی یعقوب بن سفیان کے استاد ابراہیم بن خلال نے مخالفت کی ہے۔ وہ کہتے ہیں : دونوں راوی غیر محفوظ ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔