HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

2403

(۲۴۰۳) حَدَّثَنَا أَبُو سَعْدٍ الزَّاہِدُ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ: إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا عَتِیقُ بْنُ یَعْقُوبَ الزُّبَیْرِیُّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو جَعْفَرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یَحْیَی الْحُلْوَانِیُّ حَدَّثَنَا عَتِیقُ بْنُ یَعْقُوبَ الزُّبَیْرِیُّ حَدَّثَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِیہِ وَعَنْ عَمِّہِ عُبَیْدِ اللَّہِ یَعْنِی ابْنَ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاَۃَ یَبْدَأُ بِ {بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ} وَفِی رِوَایَۃِ الزَّاہِدِ یَقْرَأُ وَزَادَ فِی رِوَایَتِہِ: وَأَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاَۃَ یَقْرَأُ {بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ} فِی أُمِّ الْکِتَابِ وَفِی السُّورَۃِ الَّتِی تَلِیہَا وَالصَّوَابُ مَوْقُوفٌ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ أَیُّوبُ وَابْنُ جُرَیْجٍ وَغَیْرُہُمَا عَنْ نَافِعٍ۔ [ضعیف۔ اخرجہ الطبرانی فی الاوسط ۱/۲۵۷]
(٢٤٠٣) سیدنا نافع حضرت ابن عمر (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب نماز شروع کرتے تو اس کی ابتدا { بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ } سے کرتے۔ زاہد کی روایت میں یبدا کی جگہ یقرء کے الفاظ ہیں اور انھوں نے یہ اضافہ کیا ہے کہ عبداللہ بن عمر (رض) جب نماز شروع فرماتے تو سورة فاتحہ کی ابتدا میں { بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ } پڑھتے اور اس سورت کے شروع میں بھی بسم اللہ پڑھتے جو فاتحہ کے بعد پڑھتے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔