HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

2415

(۲۴۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَزِیدَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا بَدَلُ بْنُ الْمُحَبِّرِ أَبُو الْمُنِیرِ الْیَرْبُوعِیُّ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ قَالَ: صَلَّیْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَخَلْفَ أَبِی بَکْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ فَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا مِنْہُمْ قَالَ {بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ} أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی مُوسَی وَبُنْدَارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ غُنْدَرٍ عَنْ شُعْبَۃَ ، وَقَالَ: فَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا مِنْہُمْ یَقْرَأُ {بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ} وَبِہَذَا اللَّفْظِ رَوَاہُ جَمَاعَۃٌ عَنْ شُعْبَۃَ۔ وَرَوَاہُ وَکِیعٌ وَأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبَۃَ فَلَمْ یَجْہَرُوا بِ {بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ} وَرَوَاہُ زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ عَنْ شُعْبَۃَ: فَلَمْ یَکُونُوا یَجْہَرُونَ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی عَنْ شُعْبَۃَ وَہَمَّامٍ عَنْ قَتَادَۃَ۔ وَرَوَاہُ یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ وَیَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الْقَطَّانُ وَأَبُو عُمَرَ الْحَوْضِیُّ وَجَمَاعَۃٌ عَنْ شُعْبَۃَ: کَانُوا یَفْتَتِحُونَ الْقِرَائَ ۃَ بِ {الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ} وَبِذَلِکَ اللَّفْظِ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ۔ [صحیح۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]
(٢٤١٥) (ا) قتادہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا انس بن مالک (رض) کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، ابوبکر، عمر اور عثمان ] کے پیچھے نماز پڑھی ہے، لیکن میں نے ان میں سے کسی سے بھی نہیں سنا کہ اس نے اونچی آواز میں { بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ } پڑھی ہو۔
(ب) ایک دوسری سند سے شعبہ کی روایت ہے کہ انس بن مالک (رض) نے فرمایا : میں نے ان میں سے کسی کو بھی { بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ } پڑھتے نہیں سنا۔
(ج) ایک روایت میں ہے کہ انھوں نے اونچی آواز سے { بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ } نہیں پڑھی۔
ایک تیسری روایت میں فَلَمْ یَکُونُوا یَجْہَرُونَ کے الفاظ ہیں، ایک اور روایت میں ہے کہ وہ قراءت { الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ } سے شروع کرتے تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔