HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

2592

(۲۵۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو بَکْرِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ عَنِ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- ذَاتَ یَوْمٍ ، فَلَمَّا قَضَی الصَّلاَۃَ أَقْبَلَ عَلَیْنَا بِوَجْہِہِ فَقَالَ: ((أَیُّہَا النَّاسُ إِنِّی إِمَامُکُمْ ، فَلاَ تَسْبِقُونِی بِالرُّکُوعِ وَلاَ بِالسُّجُودِ وَلاَ بِالْقِیَامِ وَلاَ بِالاِنْصِرَافِ ، فَإِنِّی أَرَاکُمْ أَمَامِی وَمِنْ خَلْفِی))- ثُمَّ قَالَ - ((وَالَّذِی نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِیَدِہِ لَوْ رَأَیْتُمْ مَا رَأَیْتُ لَضَحِکْتُمْ قَلِیلاً وَلَبَکَیْتُمْ کَثِیرًا))۔ قَالُوا: وَمَا رَأَیْتَ یَا رَسُولَ اللَّہِ؟ قَالَ: ((رَأَیْتُ الْجَنَّۃَ وَالنَّارَ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم ۴۲۶]
(٢٥٩٢) سیدنا انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ ایک دن رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں نماز پڑھائی۔ جب آپ نے نماز مکمل کی تو ہماری طرف متوجہ ہو کر فرمایا : اے لوگو ! میں تمہارا امام ہوں، رکوع و سجود، قیام وسلام میں مجھ سے پہل نہ کیا کرو؛ کیونکہ میں تمہیں اپنے سامنے اور پیچھے سے دیکھ لیتا ہوں، پھر فرمایا : اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے، اگر تم وہ کچھ دیکھ لو جو میں نے دیکھا ہے تو تمہارا ہنسنا کم اور رونا زیادہ ہوجائے۔ صحابہ نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! آپ نے کیا دیکھا ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں نے جنت اور جہنم دیکھی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔