HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

2656

(۲۶۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَرْتِیُّ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ: إِذَا سَجَدَ أَحَدُکُمْ فَلْیَضَعْ أَنْفَہُ عَلَی الأَرْضِ ، فَإِنَّکُمْ قَدْ أُمِرْتُمْ بِذَلِکَ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ شَرِیکٌ عَنْ سِمَاکٍ ، وَرَوَاہُ حَرْبُ بْنُ مَیْمُونٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : ((ضَعْ أَنْفَکَ لِیَسْجُدَ مَعَکَ))۔ قَالَ أَبُو عِیسَی التِّرْمِذِیُّ: حَدِیثُ عِکْرِمَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلٌ أَصَحُّ۔ [حسن لغیرہ تقدم فی الذی قبلہ زیادہ صحیح ہے۔]
(٢٦٥٦) (ا) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ جب بھی تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اپنی ناک کو زمین پر ضرور رکھے، کیونکہ تمہیں اسی کا حکم دیا گیا ہے۔
(ب) اسی طرح شریک نے یہ روایت سماک سے نقل کی ہے۔ وہ بھی ابن عباس (رض) سے ہی منقول ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنی ناک کو زمین پر رکھ۔ تاکہ تمہاری ناک بھی تمہارے ساتھ سجدہ کرے۔
(ج) امام ابو عیسیٰ ترمذی کہتے ہیں : عکرمہ کی روایت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مرسلاً منقول ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔