HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

266

(۲۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُثَنَّی وَإِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ حَدَّثَنَا حُمَیْدٌ الطَّوِیلُ حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْمُزَنِیُّ عَنْ حَمْزَۃَ بْنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: تَخَلَّفَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-فَتَخَلَّفْتُ مَعَہُ فَلَمَّا قَضَی حَاجَتَہُ قَالَ: ((ہَلْ مَعَکَ مَائٌ؟))۔ فَأَتَیْتُہُ بِمَطْہَرَۃٍ فَغَسَلَ کَفَّیْہِ وَوَجْہَہُ ، ثُمَّ ذَہَبَ یَحْسِرُ عَنْ ذِرَاعَیْہِ فَضَاقَ کُمُّ الْجُبَّۃِ ، فَأَخْرَجَ یَدَیْہِ مِنْ تَحْتِ الْجُبَّۃِ ، وَأَلْقَی الْجُبَّۃَ عَلَی مَنْکِبَیْہِ ، فَغَسَلَ ذِرَاعَیْہِ وَمَسَحَ بِنَاصِیَتِہِ وَعَلَی الْعِمَامَۃِ وَعَلَی خُفَّیْہِ۔وَذَکَرَ بَاقِیَ الْحَدِیثِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بَزِیعٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ زُرَیْعٍ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الْمُغِیرَۃِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۲۷۴]
(٢٦٧) حمزہ بن مغیرہ بن شعبہ (رض) اپنے والد سے نقل فرماتے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (نماز سے) پیچھے رہ گئے، میں بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھا، جب آپ قضائے حاجت سے فارغ ہوگئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تیرے پاس پانی ہے ؟ میں پانی کا ایک برتن لے آیا تو آپ نے اپنی ہتھیلیاں اور چہرہ دھویا، پھر اپنے بازوؤں کو نکالنا شروع ہوئے، جبے کی آستین تنگ ہوگئی تو اپنے ہاتھوں کو جبے کے نیچے سے نکالا اور جبے کو اپنے کندھوں پر ڈال دیا۔ پھر اپنے بازؤ وں کو دھویا اور اپنی پیشانی، پگڑی اور موزوں پر مسح کیا۔۔۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔