HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

2707

(۲۷۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتَوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ قَیْسٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَقْرَمَ الْخُزَاعِیِّ عَنْ أَبِیہِ: أَنَّہُ کَانَ مَعَ أَبِیہِ بِالْقَاعِ مِنْ نَمِرَۃَ ، فَمَرَّ عَلَیْہِمْ رَکْبٌ فَأَنَاخُوا بِنَاحِیَۃِ الطَّرِیقِ ، فَقَالَ لِی أَبِی: کُنْ فِی بَہْمِکَ حَتَّی أَدْنُوَ مِنْ ہَؤُلاَئِ الرَّکْبِ أُسَائِلُہُ ۔ قَالَ: فَدَنَا وَدَنَوْتُ حَتَّی أُقِیمَتِ الصَّلاَۃُ ، فَإِذَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِیہِمْ ، فَکُنْتُ أَنْظُرُ إِلَی عُفْرَتَیْ إِبْطَیْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- کُلَّمَا سَجَدَ۔ قَالَ یَعْقُوبُ: ہَکَذَا قَالَ مِنْ نَمِرَۃَ ، وَالصَّحِیحُ ثَمِرَۃَ أَخْطَأَ فِیہِ کَمَا أَخْطَأَ فِیہِ ابْنُ الْمُبَارَکِ أَیْضًا۔ [حسن۔ اخرجہ الشافعی فی الام ۱/۱۳]
(٢٧٠٧) (ا) عبیداللہ بن عبداللہ بن اقرم خزاعی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ اپنے والد کے ساتھ نمرہ کے مقام پر تھے ۔ ان پر ایک قافلے کا گزر ہوا۔ انھوں نے اپنے اونٹ راستے کے ایک طرف بٹھا دیے ۔ میرے والد نے کہا : اپنے جانور پر بیٹھے رہو، میں ان کے قریب جا کر دریافت کرتا ہوں کہ کون لوگ ہیں ؟
پھر ہم دونوں قافلے کے قریب ہوگئے۔ ادھر نماز کا وقت ہوگیا۔ میں نے دیکھا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی ان میں موجود تھے۔ جب آپ سجدے میں گئے تو میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بغلوں کی طرف دیکھ رہا تھا۔
(ب) یعقوب کہتے ہیں : راوی نے ” مِنْ نَمِرَہ “ کا لفظ کہا اور صحیح ثَمِرَۃ ہے۔ اس میں اس نے ابن مبارک کی طرح غلطی کی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔