HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

2768

(۲۷۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَنَّہُ قَالَ حَدَّثَنِی أَبُو بَکْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ہِشَامٍ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا قَامَ إِلَی الصَّلاَۃِ یُکَبِّرُ حِینَ یَقُومُ ، ثُمَّ یُکَبِّرُ حِینَ یَرْکَعُ ، ثُمَّ یَقُولُ: ((سَمِعَ اللَّہُ لَمِنْ حَمِدَہُ))۔ حِینَ یَرْفَعُ صُلْبَہُ مِنَ الرَّکْعَۃِ ، ثُمَّ یَقُولُ وَہُوَ قَائِمٌ: ((رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ))۔ ثُمَّ یُکَبِّرُ حِینَ یَہْوِی سَاجِدًا ، ثُمَّ یُکَبِّرُ حِینَ یَرْفَعُ رَأْسَہُ ، ثُمَّ یُکَبِّرُ حِینَ یَسْجُدُ ، ثُمَّ یُکَبِّرُ حِینَ یَرْفَعُ رَأْسَہُ ، ثُمَّ یَفْعَلُ ذَلِکَ فِی الصَّلاَۃِ کُلِّہَا حَتَّی یَقْضِیَہَا ، وَیُکَبِّرُ حِینَ یَقُومُ مِنَ الثِّنْتَیْنِ بَعْدَ الْجُلُوسِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ بُکَیْرٍ ، وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ جُرَیْجٍ وَعُقَیْلٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۷۸۹]
(٢٧٦٨) ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام فرماتے ہیں کہ انھوں نے سیدنا ابوہریرہ (رض) کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے ، پھر رکوع کے وقت تکبیر کہتے، پھر رکوع سے اٹھتے ہوئے سَمِعَ اللَّہُ لَمِنْ حَمِدَہُ کہتے، پھر جب سیدھے کھڑے ہوجاتے تو کہتے : رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْد، ُ پھر سجدے کے لیے جھکتے وقت تکبیر کہتے، پھر سجدے سے سر اٹھاتے وقت بھی اللہ اکبر کہتے۔ پھر دوسرا سجدہ کرتے وقت بھی تکبیر کہتے، پھر دوسرے سجدے سے سر اٹھاتے وقت بھی تکبیر کہتے۔ مکمل نماز اس طرح ادا کرتے۔ اسی طرح دو رکعتوں کے بعد تشہد سے اٹھتے وقت بھی اللہ اکبر کہتے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔