HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

283

(۲۸۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتَوَیْہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْہَالِ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ یَاسِرٍ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْفَتْحِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ الْقَاضِی بِالرَّیِّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَبِیبِ بْنِ الْحَسَنِ الْقَزَّازُ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِی مَذْعُورٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَیْدَۃَ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ یَاسِرٍ قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ عَنِ الْمَسْحِ عَلَی الْخُفَّیْنِ ، فَقَالَ: یَا ابْنَ أَخِی ذَلِکَ السُّنَّۃُ۔ وَسَأَلْتُہُ عَنِ الْمَسْحِ عَلَی الْعِمَامَۃِ ، فَقَالَ: لاَ ، أَمِسَّ الشَّعَرَ الْمَائَ ۔ [ضعیف]
(٢٨٤) سیدنا عمار بن یاسر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبداللہ (رض) سے موزوں پر مسح کرنے کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا : بھتیجے ! یہ سنت ہے۔ میں نے ان سے پگڑی پر مسح کرنے کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا : نہیں میں بالوں کو پانی لگاتا ہوں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔