HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

2897

(۲۸۹۷) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ: الْحَسَنُ بْنُ حَلِیمٍ الصَّائِغُ الثِّقَۃُ بِمَرْوٍ مِنْ أَصْلِ کِتَابِہِ کِتَابِ الصَّلاَۃِ لِعَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُوَجِّہِ أَخْبَرَنَا عَبْدَانُ بْنُ عُثْمَانَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ وَشُعْبَۃُ وَأَبُو حَنِیفَۃَ عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِی عَائِشَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ شَدَّادٍ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مَنْ کَانَ لَہُ إِمَامٌ فَإِنَّ قِرَائَ ۃَ الإِمَامِ لَہُ قِرَائَ ۃٌ))۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِیقٍ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ ، وَکَذَلِکَ رَوَاہُ غَیْرُہُ عَنْ سُفْیَانَ بْنِ سَعِیدٍ الثَّوْرِیِّ وَشُعْبَۃَ بْنِ الْحَجَّاجِ ، وَکَذَلِکَ رَوَاہُ مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ وَسُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ وَإِسْرَائِیلُ بْنُ یُونُسَ وَأَبُو عَوَانَۃَ وَأَبُو الأَحْوَصِ وَجَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ وَغَیْرُہُمْ مِنَ الثِّقَاتِ الأَثْبَاتِ ، وَرَوَاہُ الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَۃَ عَنْ مُوسَی مَوْصُولاً۔ (ج) وَالْحَسَنُ بْنُ عُمَارَۃَ مَتْرُوکٌ۔ [ضعیف]
(٢٨٩٧) (ا) سیدنا عبداللہ بن شداد (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو آدمی امام کے ساتھ باجماعت نماز ادا کررہا ہو تو امام کی قراءت ہی اس کی قراءت ہوگی۔
(ب) اسی طرح علی بن حسن بن شقیق نے ابن مبارک سے روایت کیا ہے اور اسی طرح سفیان بن سعد ثوری، شعبہ بن حجاج، منصور بن معتمر، سفیان بن عیینہ، اسرائیل بن یونس، ابوعوانہ، ابوا حوص، اور جریر بن عبدالحمید وغیرہ جیسے بااعتماد راویوں نے نقل کیا ہے اور یہی روایت حسن بن عمارہ نے موسیٰ کے واسطے سے موصول بیان کی ہے اور حسن بن عمارہ متروک ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔