HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

2940

(۲۹۴۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ أَبُو الشَّیْخِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا ابْنُ عَرَفَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ عَنْ لَیْثِ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لاَ تَدَعْ أَنْ تَقْرَأَ بِفَاتِحَۃِ الْکِتَابِ فِی کُلِّ رَکْعَۃٍ خَلْفَ الإِمَامِ ، جَہَرَ أَوْ لَمْ یَجْہَرْ۔ وَمِنْہُمْ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ قَدْ مَضَتْ رِوَایَۃُ أَبِی الأَزْہَرِ الضُّبَعِیُّ عَنْ أَبِی الْعَالِیَۃِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ۔ وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ الْمُقْرِئُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ وَابْنَ عُتْبَۃَ یَقْرَآنِ خَلْفَ الإِمَامِ کَذَا قَالَ۔ وَرُوِیَ عَنْ لَیْثِ بْنِ أَبِی سُلَیْمٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ بِمَعْنَاہُ۔ وَعِنْدِی أَنَّہُ أَرَادَ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابن عبدالرزاق ۲۷۷۳]
(٢٩٤٠) (ا) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ امام کے پیچھے ہر رکعت میں سورة فاتحہ پڑھنا مت چھوڑو ، چاہے امام جہری قرات کرے یا سری کرے۔
(ب) ان میں حضرت عبداللہ بن عمر بن خطاب، عبداللہ بن عمرو بن العاص (رض) بھی ہیں، ابو ازہر ضبعی کی ابوعا لیہ کے واسطے سے ابن عمر (رض) کی روایت گزر چکی ہے۔
(ج) مجاہد فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمر اور ابن عتبہ (رض) کو امام کے پیچھے قراءت کرتے سنا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔