HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

2953

(۲۹۵۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنِی أَحْمَدُ بْنُ سُوَیْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ وَابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَیْمٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ قَالَ: لَکِنَّ مَنْ مَضَی کَانُوا إِذَا کَبَّرُوا مَکَثَ الإِمَامُ سَاعَۃً لاَ یَقْرَأُ قَدْرَ مَا یَقْرَئُ ونَ بِأُمِّ الْکِتَابِ۔ قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ فِی حَدِیثِہِ عَنِ ابْنِ خُثَیْمٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ قَالَ: کَانُوا إِذَا کَبَّرُوا لاَ یَفْتَتِحُونَ الْقِرَائَ ۃِ حَتَّی یَعْلَمَ أَنَّ مَنْ خَلْفَہُ قَدْ قَرَأَ بِفَاتِحَۃِ الْکِتَابِ۔ [حسن۔ اخرجہ عبدالرزاق ۲۷۸۹]
(٢٩٥٣) (ا) سعید بن جبیر (رض) سے روایت ہے کہ یہ بات گزرچکی ہے کہ جب وہ تکبیر کہتے تھے تو امام کچھ دیر خاموش رہتا قرات نہ کرتا اتنی دیر تک کہ جتنی دیر میں وہ سورة فاتحہ پڑھ لیں۔
(ب) عبدالرزاق کہتے ہیں کہ ابن جریج اپنی حدیث میں ابن خثیم کے واسطہ سے بیان کرتے ہیں کہ سعید بن جبیر (رض) فرماتے ہیں کہ جب وہ تکبیر کہتے تو اس وقت تک قراءت شروع نہ کرتے جب تک انھیں علم نہ ہوجاتا کہ ان کے پیچھے والوں نے سورة فاتحہ پڑھ لی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔