HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

2966

(۲۹۶۶) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ بْنُ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَیْثَمَۃَ: زُہَیْرُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْحُرِّ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ بِمَعْنَی حَدِیثِ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی إِلَی قَوْلِہِ الصَّالِحِینَ ثُمَّ قَالَ: أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، وَأَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَرَسُولُہُ۔ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ: فَإِذَا قُلْتَ ذَلِکَ فَقَدْ قَضَیْتَ مَا عَلَیْکَ مِنَ الصَّلاَۃِ ، فَإِنْ شِئْتَ أَنْ تَقُومَ فَقُمْ ، وَإِنْ شِئْتَ أَنْ تَقْعُدَ فَاقْعُدْ۔ قَالَ عَلِیٌّ رَحِمَہُ اللَّہُ: شَبَابَۃُ ثِقَۃٌ ، وَقَدْ فَصَلَ آخِرَ الْحَدِیثِ جَعَلَہُ مِنْ قَوْلِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَہُوَ أَصَحُّ مِنْ رِوَایَۃِ مَنْ أَدْرَجَ آخِرَہُ فِی کَلاَمِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ وَقَدْ تَابَعَہُ غَسَّانُ بْنُ الرَّبِیعِ وَغَیْرُہُ فَرَوَاہُ عَنِ ابْنِ ثَوْبَانَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْحُرِّ کَذَلِکَ آخِرَ الْحَدِیثِ مِنْ کَلاَمِ ابْنِ مَسْعُودٍ لَمْ یَرْفَعْہُ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ-۔ أَخْبَرَنَا أَبُوطَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُوعَلِیٍّ: الْحُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ قَالَ: وَہِمَ زُہَیْرٌ فِی رِوَایَتِہِ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْحُرِّ، وَأَدْرَجَ فِی کَلاَمِ النَّبِیِّ -ﷺ- مَا لَیْسَ مِنْ کَلاَمِہِ وَہُوَ قَوْلُہُ: إِذَا فَعَلْتَ ہَذَا فَقَدْ قَضَیْتَ صَلاَتَکَ۔ وَہَذَا إِنَّمَا ہُوَ عَنْ عَبْدِاللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ۔ کَذَلِکَ رَوَاہُ عَبْدُالرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْحُرِّ۔ [صحیح۔ وقد تقدم فی اللذی قبلہ]
(٢٩٦٦) (ا) حسن بن حر نے بھی یحییٰ بن یحییٰ کی حدیث کے ہم معنی روایت نقل کی ہے، یہ آپ کے قول الصالحین تک اسی طرح ہے پھر فرمایا : اشہد ان لا الہ۔۔۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔
(ب) عبداللہ (رض) فرماتے ہیں : جب تو یہ پڑھ لے تو جو نماز تجھ پر فرض تھی وہ تو مکمل کرچکا۔ (اب تیری مرضی) اگر تو کھڑا ہونا چاہے تو کھڑا ہوجا اور اگر تو بیٹھنا چاہے تو بیٹھ جا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔