HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3048

(۳۰۴۸) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِی طَاہِرٍ أَخْبَرَنَا جَدِّی یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ: فَلَمَّا سَلَّمْتُ قُمْتُ وَلَمْ یَذْکُرِ الإِمَامَ۔ وَہَذِہِ الرِّوَایَۃُ تَجْمَعُ الْجُمُعَۃَ وَغَیْرَہَا حَیْثُ قَالَ: لاَ تُوصَلُ صَلاَۃٌ بِصَلاَۃٍ۔ وَتَجْمَعُ الإِمَامَ وَالْمَأْمُومَ۔وَقَدْ ذَکَرَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ فِی رِوَایَۃِ الْمُزَنِیِّ عَنْ عَبْدِ الْمَجِیدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ہَذِہِ الرِّوَایَۃَ وَقَدْ نَقَلْتُہَا مَعَ أَثَرِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَقَوْلِ الشَّافِعِیِّ رَحِمَہُ اللَّہُ فِی الإِمْلاَئِ فِی کِتَابِ الْجُمُعَۃِ مِنَ الْمَبْسُوطِ۔ [صحیح۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]
(٣٠٤٨) (ا) ابن جریج ایک دوسری سند سے مذکورہ بالا روایت کے ہم معنی روایت بیان کرتے ہیں مگر اس کے آخر میں ہے کہ جب میں نے سلام پھیرا تو میں کھڑا ہوگیا، انھوں نے امام کا ذکر نہیں کیا۔
(ب) یہ روایت جمعہ وغیرہ کو شامل ہے جس طرح آپ کا فرمان کہ فرض نماز کے ساتھ نفل نماز کو نہ ملایا جائے امام اور مقتدی دونوں کو شامل ہے۔ امام شافعی (رح) نے امام مزنی (رح) سے منقول روایت میں اس کا ذکر کیا ہے کہ میں نے اس کو ابن عباس (رض) کے اثر سے نقل کیا ہے۔ امام شافعی (رح) کا یہ قول مبسوط کی کتاب الجمعہ میں موجود ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔