HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3077

(۳۰۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَزِیدُ حَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ عَنِ الْحَسَنِ: أَنَّ سَمُرَۃَ بْنَ جُنْدُبٍ وَعِمْرَانَ بْنَ حُصَیْنٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا تَذَاکَرَا ، فَحَدَّثَ سَمُرَۃُ بْنُ جُنْدُبٍ أَنَّہُ حَفِظَ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- سَکْتَتَیْنِ سَکْتَۃً إِذَا کَبَّرَ ، وَسَکْتَۃً إِذَا فَرَغَ مِنْ قِرَائَ ۃِ {غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ} فَحَفِظَ ذَاکَ سَمُرَۃُ ، وَأَنْکَرَ عَلَیْہِ عِمْرَانُ بْنُ حُصَیْنٍ ، فَکَتَبَا فِی ذَلِکَ إِلَی أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ ، وَکَانَ فِی کِتَابِہِ إِلَیْہِمَا أَوْ فِی رَدِّہِ عَلَیْہِمَا: أَنَّ سَمُرَۃَ قَدْ حَفِظَ۔ وَرَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْہَالِ عَنْ یَزِیدَ بْنِ زُرَیْعٍ فَقَالَ فِی الْحَدِیثِ: وَسَکْتَۃً إِذَا فَرَغَ مِنْ قِرَائَ ۃِ السُّورَۃِ ، وَلَمْ یَذْکُرِ الْفَاتِحَۃَ۔ وَبِمَعْنَاہُ رَوَاہُ یُونُسُ بْنُ عُبَیْدٍ عَنِ الْحَسَنِ۔ [ضعیف فان الحسن لم یسمع من سمرۃ الا حدیث واحد]
(٣٠٧٧) (ا) حسن بصری روایت کرتے ہیں کہ سمرہ بن جندب اور عمران بن حصین (رض) آپس میں مذاکرہ کر رہے تھے۔ سمرہ بن جندب (رض) نے حدیث بیان کی کہ انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے دو سکتے یاد کیے ہیں۔ ایک سکتہ تکبیر کے بعد اور دوسرا { غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ } [الفاتحۃ : ٧] کی قراءت سے فارغ ہونے کے بعد۔ عمران بن حصین (رض) اس پر انکار کرنے لگے تو انھوں نے حضرت ابی بن کعب (رض) کو اس بارے میں خط لکھا۔ آپ (رض) نے ان کی طرف لکھا کہ واقعی سمرہ نے درست یاد کیا ہے۔
(ب) اس حدیث کو محمد بن منہال نے یزید بن زریع کے واسطہ سے روایت کیا ہے۔ اس میں ہے کہ ایک سکتہ سورة کی قراءت سے فارغ ہونے کے بعد تھا۔ انھوں نے فاتحہ کا ذکر نہیں کیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔