HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3195

(۳۱۹۵) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ وَمَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ قَالَ: مَنْ نَسِیَ صَلاَۃً مِنْ صَلاَتِہِ فَلَمْ یَذْکُرْہَا إِلاَّ وَہُوَ وَرَائَ الإِمَامِ ، فَإِذَا سَلَّمَ الإِمَامُ فَلْیُصَلِّ الصَّلاَۃَ الَّتِی نَسِیَہَا ، ثُمَّ لِیُصَلِّ بَعْدَ الصَّلاَۃِ الأُخْرَی۔ قَالَ ابْنُ وَہْبٍ: وَقَالَ مَالِکٌ وَاللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ وَیَحْیَی بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَالِمٍ مِثْلَہُ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ: وَإِعَادَۃُ الصَّلاَۃِ الَّتِی صَلاَّہَا مَعَ الإِمَامِ عِنْدَ الشَّافِعِیِّ رَحِمَہُ اللَّہُ اسْتِحْبَابٌ لاَ إِیجَابٌ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]
(٣١٩٥) (ا) نافع بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) نے فرمایا : جو آدمی اپنی نماز بھول جائے اور اسے اس وقت یاد آئے وہ کوئی دوسری نماز امام کے پیچھے پڑھ رہا ہو تو جب امام سلام پھیر دے تو وہ اس نماز کو پڑھے جو بھول گیا تھا، پھر اس کے بعد دوسری نماز کو لوٹائے۔
(ب) ابن وہب کہتے ہیں کہ امام مالک، لیث بن سعد اور یحییٰ بن عبداللہ بن سالم (رض) نے اسی کی مثل بیان کیا ہے۔
(ج) شیخ بیہقی (رح) فرماتے ہیں : دوسری نماز کا اعادہ کرنا جو امام کے ساتھ پڑھی امام شافعی (رح) کے نزدیک مستحب ہے نہ کہ واجب۔ واللہ اعلم

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔