HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3221

(۳۲۲۱) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ عَنِ الْوَلِیدِ یَعْنِی ابْنَ کَثِیرٍ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ صَفِیَّۃَ بِنْتَ أَبِی عُبَیْدٍ حَدَّثَتْہُ قَالَتْ: خَرَجَتِ امْرَأَۃٌ مُخْتَمِرَۃٌ مُتَجَلْبِبَۃٌ ، فَقَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: مَنْ ہَذِہِ الْمَرْأَۃُ؟ فَقِیلَ لَہُ: ہَذِہِ جَارِیَۃٌ لِفُلاَنٍ رَجُلٌ مِنْ بَنِیہِ ، فَأَرْسَلَ إِلَی حَفْصَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا فَقَالَ: مَا حَمَلَکِ عَلَی أَنْ تُخَمِّرِی ہَذِہِ الأَمَۃَ وَتُجَلْبِبِیہَا وَتُشَبِّہِیہَا بِالْمُحْصَنَاتِ حَتَّی ہَمَمْتُ أَنْ أَقَعَ بِہَا لاَ أَحْسَبُہَا إِلاَّ مِنَ الْمُحْصَنَاتِ ، لاَ تُشَبِّہُوا الإِمَائَ بِالْمُحْصَنَاتِ۔ [صحیح۔ اخرجہ عبدالرزاق کما فی نصب الرایہ ۱/۲۴۱]
(٣٢٢١) نافع بیان کرتے ہیں کہ صفیہ بنت ابی عبید فرماتی ہیں کہ ایک عورت بڑی چادر میں لپٹی ہوئی نکلی تو سیدنا عمر (رض) نے پوچھا : یہ کون عورت ہے ؟ تو کسی نے بتایا کہ فلاں آدمی کی لونڈی ہے۔ وہ اس کے قبیلے کا آدمی ہے تو انھوں نے سیدہ حفصہ (رض) کو پیغام بھیجا : تجھے کس نے کہا کہ تو اس لونڈی کو چادر پہنا، اس کو مکمل پردہ کروا اور آزاد عورتوں کے مشابہ کر دے ؟ میں ارادہ کرچکا تھا کہ میں اس کو پکڑ کر سزا دوں ۔ لہٰذا لونڈیوں کو آزاد عورتوں کے مشابہ نہ بناؤ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔