HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3261

(۳۲۶۱) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنِی مُوسَی بْنُ جُبَیْرٍ أَنَّ عَبَّاسَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ حَدَّثَہُ عَنْ خَالِدِ بْنِ یَزِیدَ بْنِ مُعَاوِیَۃَ عَنْ دِحْیَۃَ بْنِ خَلِیفَۃَ قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِلَی ہِرَقْلَ ، فَلَمَّا رَجَعَ أَعْطَاہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- قُبْطِیَّۃً فَقَالَ: ((اجْعَلْ صَدِیعَہَا قَمِیصًا ، وَأَعْطِ صَاحِبَتَکَ صَدِیعًا تَخْتَمِرُ بِہِ))۔فَلَمَّا وَلَّی دَعَاہُ قَالَ: ((مُرْہَا تَجْعَلُ تَحْتَہُ شَیْئًا لِئَلاَّ یَصِفَ)) ۔ وَقَالَ بَعْضُہُمْ عَبَّاسُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ ، قَالَ الْبُخَارِیُّ: مَنْ قَالَ ابْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ أَکْثَرُ وَذُکِرَ فِیمَنْ قَالَ عُبَیْدُ اللَّہِ یَحْیَی بْنُ أَیُّوبَ وَابْنُ جُرَیْجٍ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَرَوَاہُ عَبْدُاللَّہِ بْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ مُوسَی بْنِ جُبَیْرٍ أَنَّ عُبَیْدَاللَّہِ بْنَ عَبَّاسٍ حَدَّثَہُ۔ [حسن لغیرہ۔ انظر قبلہ]
(٣٢٦١) دحیہ بن خلیفہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں ہرقل کی طرف روانہ کیا، جب وہ لوٹے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں قبطی چادر عطا کی اور فرمایا : اس کے نصف حصہ سے قمیص بناؤ اور دوسرا آدھا حصہ اپنی اہلیہ کو دے دو تاکہ وہ اس سے اوڑھنی بنا لے۔ جب وہ چل پڑے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں واپس بلا کر فرمایا : اپنی بیوی کو حکم دینا کہ وہ اس کے نیچے کوئی اور کپڑا رکھ لے تاکہ اس کا جسم نظر نہ آئے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔