HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3317

(۳۳۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلاَلٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یَعْقُوبَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا سَعِیدٍ الْخُدْرِیَّ عَنِ الإِزَارِ فَقَالَ: أُخْبِرُکَ بِعِلْمٍ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ: ((إِزْرَۃُ الْمُؤْمِنِ إِلَی نِصْفِ السَّاقَیْنِ ، وَلاَ جُنَاحَ فِیمَا بَیْنَہُ وَبَیْنَ الْکَعْبَیْنِ ، فَمَا أَسْفَلَ مِنْ ذَلِکَ فَفِی النَّارِ فَمَا أَسْفَلَ مِنْ ذَلِکَ فَفِی النَّارِ ، لاَ یَنْظُرُ اللَّہُ إِلَی مَنْ یَجُرُّ إِزَارَہُ بَطَرًا))۔ لَفْظُ حَدِیثِ مَالِکٍ وَعَبْدِ اللَّہِ۔ [حسن۔ اخرجہ ابوداود ۴۰۹۳]
(٣٣١٧) علاء بن عبدالرحمن اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابو سعید خدری (رض) سے تہبند کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے بتایا میں تمہیں وہ بیان کروں گا جو میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ مومن کا تہبند نصف پنڈلی تک ہوتا ہے۔ ٹخنوں تک رکھنے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں لیکن جو ٹخنے سے نیچے ہوگا وہ جہنم میں جلے گا اور اللہ تعالیٰ (قیامت کے دن) اس شخص کی طرف نظر (رحمت) نہ کرے گا جو اپنے تہبند کو غرور وتکبر کی وجہ سے لٹکائے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔