HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi

.

سنن البيهقي

3378

(۳۳۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: الْقَاسِمُ بْنُ الْقَاسِمِ السَّیَّارِیُّ بِمَرْوٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَلِیٍّ الْغَزَّالُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِیقٍ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ: ((إِذَا أَحْدَثَ أَحَدُکُمْ وَہُوَ فِی الصَّلاَۃِ فَلْیَضَعْ یَدَہُ عَلَی أَنْفِہِ ، ثُمَّ لِیَنْصَرِفْ))۔ تَابَعَہُ عَلَی وَصْلِہِ حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ ہِشَامٍ وَعُمَرَ بْنِ عَلِیٍّ الْمُقَدَّمِیِّ عَنْ ہِشَامٍ وَجُبَارَۃَ بْنِ مُغَلِّسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ ہِشَامٍ وَرَوَاہُ الثَّوْرِیُّ وَشُعْبَۃُ وَزَائِدَۃُ وَابْنُ الْمُبَارَکِ وَشُعَیْبُ بْنُ إِسْحَاقَ وَعَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً۔ قَالَ أَبُو عِیسَی التِّرْمِذِیُّ: وَہَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِیثِ الْفَضَّلِ بْنِ مُوسَی۔ قَالَ الشَّیْخُ: وَرَوَاہُ نُعَیْمُ بْنُ حَمَّادٍ عَنِ الْفَضْلِ بْنِ مُوسَی ہَکَذَا مَوْصُولاً إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ فِی مَتْنِہِ: إِذَا أَحْدَثَ أَحَدُکُمْ فِی صَلاَتِہِ فَلْیَأْخُذْ عَلَی أَنْفِہِ ، وَلْیَنْصَرِفْ فَلْیَتَوَضُّأْ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداود ۱۱۱۴]
(٣٣٧٨) (ا) سیدہ عائشہ (رض) بیان کرتی ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب نماز کے دوران کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ اپنا ہاتھ ناک پر رکھ کر چلا جائے۔
(ب) امام بیہقی (رح) فرماتے ہیں : اس حدیث کو نعیم بن حماد نے فضل بن موسیٰ سے اسی طرح موصول روایت کیا ہے مگر انھوں نے اس کے متن میں کہا : جب تم میں سے نماز کے دوران کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ ناک پکڑ کر چلا جائے اور جا کر وضو کرلے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔